مقبول ویڈیوز

بلوچستان:اعلیٰ حکام کے احکامات ماننے سے انکار ،لیویز فورس کے 15 اہلکار ملازمت سے فارغ

بلوچستان:اعلیٰ حکام کے احکامات ماننے سے انکار ،لیویز فورس کے 15 اہلکار ملازمت سے فارغ

کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کی لیویز فورس میں شامل اہلکاروں کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری، فرائض میں غفلت، بد نظمی اور اعلیٰ حکام کے احکامات نہ ماننے پر ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیویز فورس کوئٹہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی کے دستخط سے جاری ہونے...

خیرپور :قوم پرست جماعتوں کاریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرینوں آمد و رفت معطل

خیرپور :قوم پرست جماعتوں کاریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرینوں آمد و رفت معطل

خیرپور(ای پی آئی ) دریائے سندھ سے متنازعہ کینالز نکالنے کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے کارکنوں نے خیرپور میں ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹریک بند کردیا۔ ٹریک پر دھرنے کے باعث اپ اور ڈائون کی مختلف ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے۔ پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کو خیرپور...

پڈعیدن :6 متنازعہ کینالز بنانے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی

پڈعیدن :6 متنازعہ کینالز بنانے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی

پڈعیدن( ای پی آئی ) دریائے سندھ سے 6 کینال نکالنے کے خلاف سندھ بھر کی طرح پڈعیدن میں بھی مکمل شٹر بند ہڑتال کی گئی قوم پرست جماعتوں مختلف سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں وتاجروں نے ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے کاروبار بند رکھے دوسری جانب قوم پرست جماعتوں وسیاسی...

عثمان بزدار ( وسیم اکرم پلس) کا دور حکومت … محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف

عثمان بزدار ( وسیم اکرم پلس) کا دور حکومت … محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پنجاب کے محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ روپے کی خطیر رقم کے اخراجات کا ریکارڈ غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں محکمہ صحت نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے پاس ان اخراجات کا کوئی ریکارڈ موجود...

دھمکی کام کر گئی۔۔؟ رانا ثناء اللہ کا شرجیل میمن سے رابطہ،  متنازعہ کینال معاملے پربات چیت پر اتفاق

دھمکی کام کر گئی۔۔؟ رانا ثناء اللہ کا شرجیل میمن سے رابطہ، متنازعہ کینال معاملے پربات چیت پر اتفاق

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے گذشتہ روز جلسے میں ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے متنازعہ کینالز معاملے پر حکومت کی حمایت سے دستبردار ہونے کی دھمکی کے بعد اچانک برف پگھلنے لگی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے بین...

فواد چوہدری ٹاؤٹ ہے،فیصل چوہدری کو جھوٹ بولنے پر پارٹی سے نکالا گیا ، ،شعیب شاہین

فواد چوہدری ٹاؤٹ ہے،فیصل چوہدری کو جھوٹ بولنے پر پارٹی سے نکالا گیا ، ،شعیب شاہین

لندن(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹائوٹ ہے۔ انھوں نے سابق وفاقی وزیر پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری پارٹی میں تقسیم ڈالنے والا ٹائوٹ ہے جبکہ فیصل...

کرپشن الزامات :پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے بابر سلیم سواتی  کو کلین چٹ دیدی ،مکمل رپورٹ

کرپشن الزامات :پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے بابر سلیم سواتی کو کلین چٹ دیدی ،مکمل رپورٹ

پشاور(ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی جماعت میں موجود ارکان کی کرہشن تحقیقات کے لئے بنائی گئی احتساب کمیٹی نےخیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی پر مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کلین چٹ دیدی ،۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی...

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان  کی مستقل تعیناتی کا معاملہ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی

ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مستقل تعیناتی کا معاملہ ،جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی )پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے لئے 2مئی 2025کوہونے والا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس ملتوی کردیا گیا جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ، پشاورہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے مستقل چیف جسٹسز...

26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

راولپنڈی(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ،عدالت نے عدم پیروی پر سینئر صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک و دیگر 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج کر دی۔ تفصیل کے...

زراعت کے شعبہ میں جو ترقی کرنی چاہیے تھی وہ نہیں ہوئی،دیگر ممالک بہت آگے نکل گئے ،وزیر اعظم

زراعت کے شعبہ میں جو ترقی کرنی چاہیے تھی وہ نہیں ہوئی،دیگر ممالک بہت آگے نکل گئے ،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی شعبے کی بحالی، جدت اور پائیدار ترقی کے اہداف کے تحت نوجوان زرعی ماہرین، سائنسدانوں، محققین، کاروباری شخصیات اور برآمدکنندگان پر مشتمل اعلی سطح کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے زراعت میں...

ہتک عزت کیس : وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ،دوران جرح بجلی بند

ہتک عزت کیس : وزیر اعظم شہباز شریف کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ،دوران جرح بجلی بند

لاہور (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت ۔وزیراعظم شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی جرح کے دوران بجلی بند ہوگئی،سماعت ملتوی ۔ تفصیل کے...

الیکشن دھاندلی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی

الیکشن دھاندلی کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائمقام چیف جسٹس نے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔عدالت...