مقبول ویڈیوز
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں4اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی۔چیئرمین سینیٹ سمیت تمام سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش...
میرپورخاص، سفاک شوہرنے حاملہ بیوی،دو بچے جلاکرقتل کرڈالے
میرپورخاص(ای پیآئی ) میرپور خاص کی تحصیل سندھڑی میں ماں اور اس کے دو بچے گھر میں آگ سے جلاکر قتل کردیئے گئے، پولیس نے مقتول خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزم نے آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی تشدد کی تصدیق...
سانحہ 9مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی ہیں۔ عدالت کی جان سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت 7 اپریل کو ہوگی۔...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک بار پھر اڑان
کراچی(ای پی آئی) پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر اڑان بھرنے لگی،اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ ساز تیزی کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔...
سابق بھارتی اداکار منوج کمار انتقال کرگئے
ممبئی (ای پی آئی) ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی ہسپتال میں زیرِ علاج بھارتی فلم انڈسٹری بالی وو کے معروف اداکار منوج کمار 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورب پچھم اور کرانتی جیسی حب الوطنی پر مبنی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور...
نوابشاہ ، صدرآصف زرداری کی صحت یابی کیلئے بچھڑے کا صدقہ
نواب شاہ ( ای پیآئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے بچھڑے کا صدقہ دیا گیا صوبائی وزیر جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری کی ہدایات پر آصف علی زرداری کی مکمل صحت یابی تک روزانہ کی بنیادوں پر جانوروں کے صدقہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا. آبائی گاؤں میں ضامن...
وزیراعظم سے وزیراعلی بلوچستان کی اہم ملاقات
اسلام آباد(ای پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی بلوچستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم کو عید...
ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیاں، ایران کی اقوام متحدہ کو شکایت
تہران(ای پی آئی ) ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور جارحانہ بیانات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باضابطہ شکایت درج کروا دی ہے۔ ایران کی طرف سے جمع کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے...
شاہینوں کو کیویز کے ہاتھوں دوسری شکست،وکٹ کیپرمچل ہے کا اعزازکیا؟
ہیملٹن(ای پی آئی) ہیملٹن میں کھیلے گئے کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی جبکہ کیوی وکٹ کیپر بیٹر مچل ہے نے پاکستان کے خلاف 99 رنز ناٹ آؤٹ...
اخترمینگل کی قیادت میں احتجاج جاری، مذاکرات پھر ناکام
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان میں سردار اخترجان مینگل کی قیادت میں احتجاج جاری ہے اور بلوچستان نیشنل پارٹی اور حکومت کے مستونگ دھرنے سے متعلق مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ ترجمان بی این پی کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ رات کو ہونے والے مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ حکومتی وفد میں...
فلسطینی شہید بچوں کی تصاویر جاری
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے عید کے کپڑوں میں ملبوس شہید بچوں کی تصاویر جاری کیں، جنہیں دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
عید کے ایام میں فلسطینی بچوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 322 شہید ،609 زخمی
غزہ: اسرائیل نے فلسطین میں عیدالفطر کے دنوں بھی بربریت و سفاک مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ، جس کے نتیجے میں کئی معصوم بچے شہید ہوگئے۔ یہ بچے نئے کپڑے پہن کر عید منانے کے لیے تیار بیٹھے تھے کہ ان پر بمباری کی گئی دوسری جانب گذشتہ 10 روز میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 322...











