مقبول ویڈیوز
قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی منجمند،پارلیمانی ڈائری۔محمداکرم عابد
اسلام آباد قومی اسمبلی کی پہلے پارلیمانی سال کا آخری سیشن بھی اپوزیشن کی سخت ہنگامہ آرائی میں شروع ہوگیا ہے۔پارلیمان میں تاریخ کا انوکھا معاملہ یہ سامنے آیا ہے کہ چیئرمین قائمہ کمیٹی انسانی حقوق حامدرضا نے جیلوں کے دوروں سے متعلق کمیٹی کاایجنڈا سبوتاژکرنے کا سنگین...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کی وجہ بتا دی۔ آرمی چیف کو دو خط اس لیے بھیجے کہ جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے، پہلے سنسر شپ تھی اب پیکا بھی آگیا اور سوشل میڈیا کو بھی روک دیا گیا۔ پارلیمنٹ فنکشنل نہیں...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اورآئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔ پٹھان واحد قوم ہے جس میں کافر نہیں، غیرت مند قوم ہے، مشران نے جرگہ بلایا یہ احسان ہے اور ہم جرگوں کو قدر کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کا فیصلہ کرلیا گیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئندہ چیف جسٹس کا فیصلہ کرلیا گیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا ایکٹنگ جج کیوں بنایا گیا۔۔۔...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر،رجسٹرارآفس نے کل کی سماعت کی کازلسٹ جاری کردی۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور اینکرز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دیا گیا جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں
1 جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلام آباد، سندھ، بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام...
کچھ لوگ مونال کو دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ
اسلام آباد(ای پی آئی ) محکمہ وائلڈ لائف بورڈ کی چیئر پرسن راعنا سعید خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا ترجیح ہے، مونال کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا،کچھ لوگ مونال کواپنے کاروباری مفادات کی خاطر دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،حکومت نے وائلڈ...
جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی بھی بطور جج...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 ججز تعیناتی کا معاملہ: جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے 8 ججوں کی تعیناتیوں کیلئے ناموں پر غور کیا جائے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 ویکسین سرٹیفکیٹ؛ عمرہ زائرین کو عین روانگی کے وقت آف لوڈ کردیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر 100 سے زائد عمرہ زائرین، جن میں خواتین بھی شامل ہیں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ائیرلائن نے پولیو ویکسی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 10 اہم خبریں
1 نئے ججز کی تقرری کیخلاف وکلا کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، ڈی چوک پر دھرنا دیدیا۔وکلا کے احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور سپریم کورٹ جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے۔ ریڈ زون کے داخلی راستے بند ہونے...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 13 اہم خبریں
1 محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کردی، پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری 29 شعبان کو نظر آنے کا امکان نہیں، ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا۔ چاند کی پیدائش 28 فروری 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، 29...










