مقبول ویڈیوز

احتساب عدالت کے جج  محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز کو سال 2018 میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ کو...

پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم کئے...

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنیکا تفصیلی فیصلہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنیکا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ اسلام آباد ہائی...

سندھ ہائیکورٹ ،حلیم عادل کی درخواست پر سماعت ملتوی

سندھ ہائیکورٹ ،حلیم عادل کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ۔ درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام نے سکیورٹی...

ایف آئی کی کارروائی عمرے کی آڑ میں جانیوالا بھکاری گرفتار

ایف آئی کی کارروائی عمرے کی آڑ میں جانیوالا بھکاری گرفتار

ملتان (ای پی آئی ) ملتان ایئرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا۔ بعد ازاں ملزم کی نشاندہی پر ایف آئی...

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ نگران وزیراعظم نے استعفٰی منظور کرلیا، استعفیٰ 31 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا،نگران وزیراعظم نے ایک ماہ نوٹس کا...

فیض آباد دھرنا کیس ،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

فیض آباد دھرنا کیس ،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے 2019 میں دیئے گئے فیصلے کی روشنی میں اٹارنی جنرل نےعملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے ۔ جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمے داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...

عدالتیں لندن معاہدے کا ساتھ دے رہی ہیں ،علیمہ خان

عدالتیں لندن معاہدے کا ساتھ دے رہی ہیں ،علیمہ خان

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جو ہو رہا ہے وہ لندن معاہدے کے تحت ہو رہا ہے جس کا عدالتیں بھی ساتھ دے رہی ہیں، عوام عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہ رکھے۔ انھوں نے کہا...

امریکہ نے  جنگی طہاروں کے ذریعے شام پر حملہ کردیا

امریکہ نے جنگی طہاروں کے ذریعے شام پر حملہ کردیا

واشنگٹن (ای پی آئی ) اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیل کی حمایت کے بعد امریکہ خود بھی مسلم ممالک کے خلاف جنگ میں کود پڑا امریکہ نے اپنے دو جنگی طیاروں ایف 16 اور ایف 15کے ذریعے شام میں مبینہ ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے دو مختلف مقامات پر ہتھیاروں اور گولہ بارود کی...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں دائر دخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر...

ورلڈ کپ ، آج پاکستان اپنا اہم میچ  جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا

ورلڈ کپ ، آج پاکستان اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گا

کراچی (ای پی آئی) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان آج اپنا اہم میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج بھارت کے شہر چنئی میں ایم اے چدم برم کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے...

دنیانیوز9 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیانیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 فلسطین جنگ رکوانے کے لیے سفارتی کوششیں جاری، سعودی عرب ، قطر ، یو اے ای، کویت سمیت 9عرب ممالک کا بیان جاری، اسرائیلی غزہ میں حملے بند کرے ، مشترکہ بیان میں مطالبہ ، خوراک، ادویات ، ایندھن کی سپلائی بحال کی جائے ، ترکیہ اسرائیلی جارحیت پر خاموش نہیں رہے گا،...