اسکینڈل
اسلام آباد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات، ایس ایس پی سے تحقیقاتی رپورٹ طلب
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی دارالحکومت کی عدالت میں زیر سماعت ایک مقدمے نے اسلام آباد پولیس کے کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں جہاں غیرقانونی حراست، مبینہ تشدد اور جھوٹے مقدمات کے الزامات کے بعد معزز عدالت نے اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ...
کراچی والے رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن رضوی نے کہا ہے کہ رہائشی پلاٹس کو کمرشل کرنے سے شہر کی تباہی ہو جاتی ہے اورکراچی میں رہائشی پلاٹس کو کمرشل میں تبدیل کرنے کا نتیجہ بھگت رہے ہیں. وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی سربراہی میں دو رکنی بینچ...
لاپتہ سرکاری پلاٹس سے کتنے ارب کا نقصان
اسلام آباد(محمد اکرم عابد)وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں لاپتہ 43 پلاٹس کے باعث ایک ارب روپے کے نقصان کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ،گمنام اکاونٹس کے بعد گمنام پلاٹس کا اسیکنڈل۔24 ہاوسنگ سوسائٹیز سے اڑھائی ارب روپے جرمانہ وصول نہ کرنے کا بھی انکشاف۔ پارلیمانی پبلک...
عوام سے پیٹرول پرسالانہ 1400ارب کے بھاری ٹیکس کی وصولی
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس کی کاروائی کے دوران آگاہ کیا گیا ہے کہ عوام سے پیٹرولیم مصنوعات کی مدمیں سالانہ 1400ارب روپے کے بھاری ٹیکسوں کی وصولی کی جارہی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت ہوا۔پیٹرولیم ڈویژن اوع اور...
زنا بالجبر کے ملزم کی ضمانت منظور،جتنا جرم اتنی سزا، جسٹس جمال خان مندوخیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے زنا بالجبر کے مقدمہ میں نامزد ملزم مدثر کی درخواست ضمانت منظور کرلی . تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ جتنا سنگین الزام ہو اتنی سنجیدہ تحقیقات بھی ہونی چاہیے. وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزم...
سکھ یاتریوں سے اضافی ریلوے کرایوں کی وصولی کا نوٹس
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلویزنے سندھ کے یاتریوں سے اضافی ریلوے کرایوں کی وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزارت کو اعلی حکام کے خلاف کاروائی کی سفارش کردی گئی ہے۔ یاتری،ریل سے ننکانہ صاحب گئے تھے پہلے مرحلے میں کمیٹی نے اضافی رقوم کی ریکوری...
راجن پور،پچاس ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضے کے انکشاف پرنوٹس
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں راجن پور میں پچاس ایکڑ سرکاری اراضی پر قبضے کا انکشاف، سال 2009 میں خریدی گئی زمین کا آج تک قبضہ نہیں مل سکا۔ کمیٹی کا اجلاس کنوینر شاہدہ اختر علی کی صدارت میں منعقد ہوا۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے...
ملازمین سے اسنادکی تصدیق کے لئے بھاری معاوضوں کی وصولی
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سرکاری ملازمین سے اسنادکی تصدیق کے لئے بھاری معاوضوں وصولی دوطرفہ ادائیگیاں کرنے پر مجبور،اربوں روپے جمع ہونے کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں،متعلقہ اداروں کا تعاون سے انکار،اسنادتصدیق کمائی کاذریعہ بن گئیں۔ مشکوک ڈگریوں کی تصدیق کی بجائے سب کو...
وزارت مواصلات کے ٹھیکوں میں دوہری ادائیگیاں،16 ارب کم وصولی کے انکشافات
ااسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں وزارت مواصلات کی جانب سے ٹھیکوں میں دہری ادائیگیوں،ٹرکوں اور گاڑیوں سے جرمانے کی مدمیں 16 ارب کی کم وصولیوں کے انکشافات ہوئے ہیں اس ضمن میں کمیٹی نے ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا...
کشمور:رائیس مل پرچھاپہ، مضرصحت مواد برآمد
کشمور (حاکم نصیرانی) حساس اداروں، رینجرز اور سندھ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بخشاپور کے قریب واقع ایک پرانی رائس مل پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ مواد برآمد کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشترکہ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں...
سپریم کورٹ،زیادتی کا مقدمہ زنا بالرضا میں تبدیل، ملزم کی قید میں کمی
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کرکے ملزم کوسنائی گئی 20 سال کی سزا کم کر کے 5 سال قید بامشقت کر دی. عدالت عظمی کی جانب سے جسٹس ملک شہزاد خان کا تحریر کردہ 6 صفحات کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے اس فیصلے سے جسٹس صلاح...
زرعی اداروں کی کارکردگی پرتحفظات، سیڈ انسپکٹرزکاسمجھوتہ، چینی مافیا کی لوٹ مار ،شکایات کے انبار
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکورٹی کے اجلاس میںمتعلقہ وفاقی وزیررانا تنویرحسین اور کمیٹی ارکان نے قومی زرعی اداروں کی کارکردگی پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے تو ادارے کام ہی نہیں کرتے اگرکچھ کرلیں تو عام کسانوں کاشتکاروں...










