اسکینڈل
فواد چوہدری کے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کرپشن کے سنگین الزامات
فواداسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کرپشن کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ شعیب شاھین، سلمان راجہ اور شیخ وقاص جیسے لوگ کروڑوں روپیہ کھا گئے۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ...
شہباز شریف،حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کرپشن کیس سے بری کیا جاتا ہے، انٹی کرپشن عدالت کا تفصیلی فیصلہ آگیا
شہباز شریفلاہور(ای پی آئی ) رمضان شوگر مل میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا اینٹی کرپشن عدالت کے جج سرداد محمد اقبال ڈوگر نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو...
پی اے سی اجلاس،پی ٹی آئی ،مسلم لیگ کے ادوارکی 2ہزارارب روپے کی بے ضابطگیوں کاا نکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزارت صحت وزارت قومی ورثہ میں سنگین بے قاعدگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں میڈیکل کمیشن کا ریکارڈغائب کردیا گیا ہے ،پاکستان نینشل آرٹس کونسل میں گریڈ 19سمیت 21 مختلف اسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کی...
کچھ لوگ مونال کو دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ
اسلام آباد(ای پی آئی ) محکمہ وائلڈ لائف بورڈ کی چیئر پرسن راعنا سعید خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا ترجیح ہے، مونال کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا،کچھ لوگ مونال کواپنے کاروباری مفادات کی خاطر دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،حکومت نے وائلڈ...
شوگر مافیا کے دس بڑے سیاسی خاندان بے نقاب کرنے کا اعلان
اسلام آباد(محمد اکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کے چیئرمین سینیٹر عون عباس بپی نے چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چینی انڈسٹر ی پر اجارہ دار دس سیاسی خاندانوں کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا ، کمیٹی ارکان نے شوگر انڈسٹریز، چینی کی...
حکومت کا منافع میں چلنے والی ڈسکوز بیچنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت نے منافع میں چلنے والی بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیاں(ڈسکوز) بیچنے کا فیصلہ کیا ہے. خسارے مٰیں چلنے والی ڈسکوز کا کوئی گاہک نہیں ایک بار پھر پی آئی آے کی نجکاری کی تیاریاں...
پچاس ہزارزرعی ٹیوب ویلز پر اووربلنگ کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے اجلاس کی کاروائی کے دوران پچاس ہزارزرعی ٹیوب ویلز پر اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے. متعلقہ کمپنیوں کی جانب سے کئی اضلاع میں بلوں کی وصولیوں کے لئے ٹرانسفارمز کے حوالے سے پرائیویٹ...
بریکنگ: بھارتی عہدیدارکے آنے پر آئی سی سی کو ایک ارب روپے واجبات کی ادائیگی کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات میں حکومتی کی طرف سے سرکاری میڈیا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی پر خاندانوں کا راج ہے ۔ریڈیو پاکستان میں 300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف ہوا۔ گھوسٹ پینشنرز کے کیسز ایف...
نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی) نئے کرنسی نوٹ بنانے میں ناکامی کا انکشاف سامنے آگیا. پاکستان کی مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک) نے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے نیا بیان دیا ہے اس بیان میں کیا انکشاف کیا گیا ہے سنیں اس وی لاگ میں...
ایف بی آر کیلئے 6 ارب کی گاڑیاں اور کھانچے والے کنٹریکٹ کا اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی صدارت سلیم مانڈوی والا کر رہے تھے، ایف بی آر کی جانب سے 1 ہزار 10 گاڑیاں جن کی مالیت 6 ارب روپے بنتی ہے خریدنے کا کہا گیا تو تمام کمیٹی ممبران سمیت فیصل واوڈا اور چیئرمین کمیٹی بھی اس پر برہم ہوئے، ان گاڑیوں کا آرڈر ہو چکا...
سپریم کورٹ کے ججزکی لڑائی میں شدت، صحافی صدیق جان کے انکشافات
سپریم کورٹ لڑائی میں شدت چیف جسٹس کی چیمبر ورک پرجانے کی وجوہات سامنے آگئیں چیف جسٹس کے چیمبر ورک پر جانے کے پیچھے پس پردہ کچھ چیزیں چل رہی ہیں ؟۔۔ یہ اچانک ہوا ہے جب 26 ویں ترمیم ختم ہوگی تو جو جو کالی بھیڑیں عدلیہ کے اندر بھرتی کی جائیں گی یہ سب فارغ ہوں گی مجھ سمیت...
پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 5600مقدمات، صرف 299 مقدمات میں سزائیں سنائے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے 5600 سے زائدمقدمات میں صرف 299 میں ملزمان کو سزائیں سنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے. قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے متاثرہ بچوں کو جلد انصاف کے لئےصوبوں خصوصی طورپنجاب...