سندھ
جیکب آباد :عدالت نے منشیات فروش کو عمر قید اور جرمانے کی سز ا کاحکم
جیکب آباد( ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ جیکب آبادمیں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 5 ماہ سزا بھگتنا ہوگی ۔پولیس نے ملزم ہاشم جتوئی کو 24 دسمبر 2021 کو شمبے چیک پوسٹ سے گرفتار کر...
گوادر میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
جیکب آباد (ای پی آئی ) گوادر میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوان عبدالستار کی نماز جنازہ جیکب آباد کے ریلوے اسکول میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں کورکمانڈر پنوعاقل چھائونی سمیت پاک فوج کے جوانوں رشتہ داروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی شہید کے جسد...
گھوٹکی :پولیس کی بڑی کارروائی ،بین الصوبائی اسلحہ اسمگلرگروہ کے 2 افرادگرفتار ،بھاری اسلحہ برآمد
ميرپورماتھيلو(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ ميرپورماتھیلو کے تھانہ اوباڑو پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، جنگی۔نوعیت کا بھاری بارود برآمد،ایک خاتون اور ایک مرد ملزمان گرفتار کر لیا...
کراچی : کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان گرفتار
کراچی(ای پی آئی) کراچی میں کلچر ڈے کے موقع پر ریاست مخالف نعرے لگا کر ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ کراچی کے تھانہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان کو...
ایکنک کا فیصلہ صرف گریٹر تھل کینال سے متعلق تھا ،وزارت منصوبہ بندی کا کیبنٹ ڈویژن کو خط
کراچی (ای پی آئی )چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی جانب سے مخالفت پر وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔ ایکنک اجلاس کے منٹس کو تبدیل کرنے کی درخواست، ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے کیبنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط...
شکار پور :ایک اور حوا کی بیٹی شوہر کی ہاتھوں غیر ت کی بھینٹ چڑھ گئی
شکارپور (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور میں ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ۔شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،ملزم فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق شکارپور کے نواحی گاؤں امام الدين مھر میں ملزم نادر علی نصيرانی نے اپنی بیوی شاہدہ...
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، بلوچستان سے سندھ اسلحہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
جیکب آباد(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جیکب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر ملزم گرفتار،کارسے بھاری اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس کو اسلحہ کے اسمگلنگ کی اطلاع موصول ہوئی جس پر پولیس کی جانب سے تھانے کی...
کشمور:یورپی یونین اورانٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کےاشتراک سےصنفی بنیاد پر تشدد کے اثرات سے متعلق تقریب کا انعقاد
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے علاقہ کندھ کوٹ میں صنفی بنیاد پر تشدد کے اثرات اور روک تھام سے متعلق تقریب کا انعقاد۔ یورپی یونین کی مالی معاونت اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، ایس ۔ پی او اور ایم ۔ ای ۔ آر ۔ ایف کے اشتراک سے گورنمنٹ گرلز کالج میں عالمی مہم "صنفی...
پنو عاقل: 2 گروپوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
سکھر( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوعاقل کے نواحی گاؤں رضا گوٹھ میں مہر اور جتوئی برادریوں کے درمیان خونی تصادم، جدید ہتھیاروں کا استعمال فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق رضا گاؤں میں جتوئی اور جنگا مہر کی برادریوں کے درمیان...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے دسمبر اور جنوری بھاری رہیں گے۔منظور وسان کی پیش گوئی
کوٹ ڈیجی (ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی ۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کے لیے دسمبر اور جنوری بھاری رہیں گے اس نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ جیل جائیں...
عائشہ ہاشمی اغوا کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا نوٹس
ڈہرکی (ای پی آئی) ڈہرکی میں عائشہ ہاشمی کیس آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نوٹس لے لیا مرکزی ملزم کو ڈہرکی پولیس نے گرفتار کرلیا . ملزم غلام اکبر کھوسہ نے ڈیرہ غازی خان سے دو سال قبل مبینہ اغواء کیا تھا 16سالہ لڑکی عائشہ عارفین کو 5روز قبل معروف نجی ہوٹل سے پولیس کی...
کراچی میں وکلا کنونشن، آئینی ترامیم ناقابل قبول کے نعرے
کراچی(ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کیلئے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کا ملک گیر کنونشن جاری ہے جس میں وکلا پرجوش خطابات کررہے ہیں. کراچی میں وکلا کنونشن، آئینی ترامیم ناقابل قبول کے نعرے...











