سندھ
گھوٹکی : چاچڑ برادری کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی
گھوٹکی(ای پی آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے گاؤں فقیر محمد چاچڑ میں چاچڑ برادری کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق فئرنگ سے جاں بحق ہونےوالوں میں فیاض چاچڑ اور ہادن چاچڑ شامل ہیں جبکہ ایک شخص طارق چاچڑ شدید زخمی ہوگیاجانبحق...
کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے
کراچی(ای پیآئی) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کو ہوئے 13 سال گزر گئے ... بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائز نامی فیکٹری میں گیارہ ستمبر 2012 کو آتشزدگی کے واقعے میں 264 افراد زندہ جل کر ہلاک ہوئے تھے جب کہ 50 زخمیوں کا اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔، جھلس جانے کی وجہ سے کئی...
اے این ایف کی بڑی کامیابی، آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی
کراچی (ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی منشیات کے خلاف مہم جاری ، سمندری راستے سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے آئس کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس اطلاع پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل، کراچی پر...
بینک قرض کیس:یہاں تو جوڑ توڑ کر لو گے اوپر بھی عدالت ہے وہاں کیا کرو گے؟ جسٹس اقبل کلہوڑو
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں نجی بینک سے قرضہ حاصل کرکے مورگیج گھر دوسرے فریق کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ، تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںجسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی...
بدین:زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار ،5 بچےجاں بحق 9 افراد شدید زخمی
بدین ( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے پنگریو مل کے پاس سمن سرکار کے زائرین کی گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ، 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق۔ جبکہ چار خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں تین معصوم لڑکیاں اور ایک...
پاکستان ریلویزاورسندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےدرمیان صفائی ستھرائی کے معاہدہ پر دستخط
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان ریلویز اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مابین کینٹ اسٹیشن اور سٹی اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے معاہدہ پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر...
سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نےتازہ اعداد و شمار جاری کردیے
کراچی(ای پی آئی ) سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر اس وقت اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 337771 کیوسک جبکہ ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج...
سندھ ہائیکورٹ کے احکامات ،آئی جی سندھ کا میٹرک اور انٹرپاس ایس ایچ اوز کو ہٹانے کا حکم
حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدآمد کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر پاس ایس ایچ او کو ہٹانے کا حکم دیدیا ، سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صرف گریجویٹ افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے، ایس ایچ او تعیناتی کیلئے اچھے رویے...
سندھ کے صوبائی وزیر کاعطاتارڑ کوخط ،پی ٹی اینکرکیخلاف کارروائی کامطالبہ
کراچی (ای پی آئی ) سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو خط ،پی ٹی وی کے اینکر رضوان رحمان کی جانب سے سندھ کے عوام کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر کاروائی کا مطالبہ، خط میں کہا گیا ہے کہ رضوان رحمان نے موجودہ...
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار
نوابشاہ(ای پی آئی ) پولیم مہم کی مانیٹرنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھوروکی گاڑی کو حادثہ ،دونوں افسران کو طبی امداد کے لیے پی ایم سی نوابشاہ منتقل تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر سانگھڑ اور اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو پولیو مانیٹرنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو...
کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال، قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم
حیدرآباد(ای پی آئ ) دریائے سندھ کوٹری بیراج پر سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر قریب آبادی کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھر خالی کرنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں جس میں ملاح گوٹھ، شہمیر شورو گوٹھ، ڈیتھا گوٹھ کو فوری خالی کرنے کی...
سندھ:رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے
کراچی(ای پی آئی )سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے بتایاکہ محکمہ آبپاشی سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر کچھ اتار چڑھاؤ کے بعد اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 369,649...











