ٹاپ سٹوریز

چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز

چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز

1 چیف جسٹس سے ایران اور ترکیہ کے سفرا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں ممالک کے سفرا کو خوش آمدید کہا جبکہ ملاقات میں ترکی اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔اعلامیے کے مطابق چیف...

ججز سینیارٹی کیس:  سپریم کورٹ نے ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی،سماعت کا مکمل احوال

ججز سینیارٹی کیس: سپریم کورٹ نے ججز کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی،سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آپ پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی سے متعلق درخاستوں پر سماعت ،عدالت نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت جسٹس خادم حسین اور جسٹس آصف سعید کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔...

کن پاکستانی وزرائے اعظم پراپریل بھاری رہا؟ تاریخ کے اہم واقعات

کن پاکستانی وزرائے اعظم پراپریل بھاری رہا؟ تاریخ کے اہم واقعات

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزرائے اعظم کےلئے اپریل کامہینہ جمعہ اور بدھ کے دن کافی بھاری ثات ہوئے ہیں۔ یہ مہینہ چار وزرائے اعظم عمران خان ، نوازشریف،سید یوسف رضا گیلانی اور ذوالفقار علی بھٹوکیلئے سب سے خطرناک ثابت ہوا.تین وزرائے...

آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت 47 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمت 47 روپے لیٹر بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی )آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرو یم مصنوعات کی قیمت میں بڑے پیمانے پر اضافے کا مطالبہ کردیا گیا ،رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے موٹر اسپرٹ (MS) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) پر 10 روپے فی لیٹر اضافی پیٹرولیم لیوی (PL) عائد کرنے پر اپنے تحفظات کا...

جماعت اسلامی کل ملک گیر احتجاج کرے گی

جماعت اسلامی کل ملک گیر احتجاج کرے گی

اسلام آباد (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کل (جمعۃ المبارک) ملک بھر میں اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں، ریلیوں اور مارچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ مرکزی مارچ مال روڈ لاہور پر ہو گا جس کی قیادت امیر جماعت کریں گے۔ مارچ میں بچوں،...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ ترین‌ صورتحال سامنے آگئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ ترین‌ صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد(ای پی آئی)‌مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر کی تازہ ترین صورتحال جاری کردی گئی ہے اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 04 اپریل 2025ء کو 15,752.7 ملین ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی...

پاکستان تحریک انصاف کی دریائے سندھ سے نئی نہروں کیخلاف قرارداد

پاکستان تحریک انصاف کی دریائے سندھ سے نئی نہروں کیخلاف قرارداد

اسلام آبا(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصف نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرواتے ہوئے پی پی پی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے حمایت لینے کا بھی اعلان کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف سے زرتاج گل، احمد چھٹہ اور علی محمد...

ملٹری ٹرائل کیس: اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے ۔جسٹس مسرت ہلالی

ملٹری ٹرائل کیس: اگر کوئی جج چھٹی پر چلا جائے تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا ہے ۔جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلزکالعدم قرار دینے سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی، دوران...

راولپنڈی : پراپرٹی تنازع پرامریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قاتل کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

راولپنڈی : پراپرٹی تنازع پرامریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قاتل کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے مجرم کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے اور 5 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ دیگر جرائم میں 17 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے...

یوم مئی :انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد کیاجائے گا ،شوکت صدیقی

یوم مئی :انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے سیمینار کا انعقاد کیاجائے گا ،شوکت صدیقی

اسلام آباد (ای پی آئی )قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے ر ممبر مصباح الحق کے ہمراہ یوم مئی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آئی آر سی کے بنیادی مقاصد میں ملازمین اور مالکان کی تنازعات کا حل ہے، این آئی آر...

پی آئی اے کامنافع بخش ادارہ بننا خوش آئند ،پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، وزیر اعظم

پی آئی اے کامنافع بخش ادارہ بننا خوش آئند ،پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کے منافع بخش ادارہ بننے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ الحمدللہ قوم کیلئے ایک اور خوشخبری! پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو 20 برس میں پہلی مرتبہ...

ملٹری ٹرائل کیس :آرمڈ فورسز کا بنیادی کام دفاع پاکستان کا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل

ملٹری ٹرائل کیس :آرمڈ فورسز کا بنیادی کام دفاع پاکستان کا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ۔ آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ...