ٹاپ سٹوریز
سپریم کورٹ ، بینچ تشکیل، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی عدالت لاہورمیں لگے گی
اسلام آباد (عابدعلیآرائیں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں بینچ آئندہ ہفتے لاہور میں مقدمات کی سماعت کرے گا . سپریم کورٹ میں 15 اپریل 2024سے شروع ہونے والے آئندہ عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کیلئے 5 بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں جن میں سے...
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا سخت احتجاج ، اجلاس میں کیاکیاہوا؟
اسلام آباد(ای پی آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج آور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ایوان میں بحث کے مطالبے پر سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس کے...
قومی ائیرلائن پی آئی اے کا آپریٹنگ منافع میں ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے کا آپریٹنگ منافع میں ہونے کا انکشاف ہواہے . قومی اسمبلی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق جنوری سے ستمبر 2023تک پی آئی اے کو 9.9ارب روپے آپریٹنگ منافع ہوا ہے ،پی آئی اے کا کل قرض 429.267ارب روپے ہے ۔ اسمبلی میں...
ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھا گیا دوسرےانکشافات سے بھرے خط میںکیا تھا ،مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے ساتھ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو ہائیکورٹ کے 5 ججزکی طرف سے 12 فروری 2024 کو لکھا گیا دوسرا خط بھی منسلک کیا ہے خط .لکھنے والے پہلے5 ججز میں جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر...
چیف جسٹس عامر فاروق کو10مئی 2023کو لکھے گئے خط میں سات ججز نے کیا لکھا؟؟مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط کے ساتھ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو ہائیکورٹ کے 7 ججز نے 10 مئی 2023 کو خط لکھاگیا خط منسلک کیا ہے ،چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھنے والے ان 7 ججز میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس...
جیو نیوز کی چھ بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں
1 اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔ اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔اسرائیلی پابندی کے باوجود...
حسین نواز کی واپسی، جے آئی ٹی پیشی کی تصویر لیک کرنے والے کا نام سامنے نہ آسکا
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سابق وزیراعظم میں نواز شریف کے دونوں بیٹے12مارچ 2024کو وطن واپس آرہے ہیں لیکن سال 2017 میں حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام سات سال بعد بھی سامنے نہ آسکا ۔۔ حسین نوازکی پاناما لیکس کیس کی تحقیقات کرنے...
فروری 2024 میں 6لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیاہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں چھ لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد اب تک ملنے والی لاشوں کی تعداد271ہوگئی ہے۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی ) کو دستیاب لاپتہ افرادکی...
میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح ،عدالت عظمیٰ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد( ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایک فوجداری مقدمہ کے فیصلے پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا...
سپریم کورٹ نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا، ملک بھر سے سخت ردعمل
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانی کی ضمانت سے متعلق کیس کا فیصلہ اردومیں بھی جاری کردیا یاد رہے کہ اس فیصلے کی خبریں اخبارات میں شائع ہونے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور دو روز سے سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث جاری ہے. اس...
بلوچ لاپتہ طلباکیس فیصلہ کامکمل متن،وزیراعظم،2وفاقی وزیرسیکرٹریز طلب
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کے حوالے سے کیس میں اہم فیصلہ جاری کیا ہے. ایمان زینب حاضر مزاری کی جانب سے وفاق پاکستان کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر 19فروری کوہونے والی سماعت کا حکم نامہ چودہ صفحات اور9 پیراگراف...
نوکری کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والے 3 افراد ڈاکوؤں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب
کشمور( حاکم نصیرانی )نوکری کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والے 3 افراد ڈاکوؤں کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب . تینوں افراد سات مہینے ڈاکوؤں کے چنگل میں رہے۔ ڈاکو مختلف اوقات میں ٹھکانے تبدیل کرتے تھے۔ موقع ملا تو زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔ کچے کے...










