ٹاپ سٹوریز
آئین نہیں نظام غلط ہے،حافظ نعیم الرحمان
لاہور(ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا گلا سڑا عدالتی نظام ہے،جو لوگوں کو حق اور انصاف نہیں دیتا اسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پڑے گا آئین غلط نہیں نظام غلط ہے۔جاگیرداروں اور وڈیروں کو سروں پر بٹھا کر تبدیلی کا نعرہ نہیں لگایا...
عدالت کی عمارت کے تبدیل ہونے سے اختیارات کم نہیں ہونگے، جسٹس جمال خان مندوخیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر ججز اور وکلاء میں دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ ہوا ہے. عدالت عظمی کے آئینی بینچ میں سول سروس رولز سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر تھا اس کیس کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سے...
سپریم کورٹ، گورنرکامران ٹیسوری کی درخواست پر نوٹس
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے گورنر سندھ میں ہاؤس رسائی سے متعلق کیس کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اورآئندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے گورنر ہاؤس...
نومبر، پاکستان کی سیاسی تاریخ کے خطرناک ترین مہینے کا آغاز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) عیسوی سال کے گیارہویں مہینے نومبرکو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا خطرناک ترین مہینہ قراردیا جاسکتا ہے کیونکہ اس ماہ میں ملک میں اہم واقعات پیش آئے، قیام پاکستان کے بعد سے نومبرسیاسی اعتبار سے پاکستان کے لیے کافی کٹھن ثابت ہوا ہے ، نومبر میں...
مطیع اللہ جان کی بریت کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے منیشات اور دہشت گردی کے مقدمہ میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بریت کی درخواست مسترد کردی ہے. اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کا چند دن قبل جاری تحریری حکم نامہ سامنے آیا ہے جس میں...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ذوالفقار بیھن کے گھر ڈکیتی
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہرو فیروز سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے ذوالفقار علی بیھن کے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔ڈاکو ایک ویگو گاڑی، نقد رقم، سونا اور قیمتی سامان سمیت کروڑوں روپے کا مال لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعہ مورو درس تھانے کی حدود میں پیش آیا۔...
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں، درخواستیں جمع
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں،محمداکرم عابد پارلیمانی ڈائری اسلام آباد: پاکستانی پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن لیڈرزکی تقرریاں کے لئے بلاآخر درخواستیں جمع کروادی گئیں۔ ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں مختلف شعبوں کے تجزیہ نگاروں...
غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرزبنانے پر ایک کروڑ روپے جرمانہ 14سال قید
اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی حکومتی یقین دہانیا ں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرزبنانے والوں کے خلاف سخت قانون تیار ملزمان کو ایک کروڑ روپے جرمانہ14سال قید کا قانون لایا جارہا ہے اورفلنگ اسٹیشنزکو ایسے سلنڈرزکے ضیاع کی...
یوٹیوب کا نیا تہلکہ خیز فیچر سامنے آگیا
اسلام آباد(ای پیآئی ) یوٹیوب نے اپنےصارفین کیلئے نئے فیچر کا اضافہ کردیا،،،اب یوٹیوب کے کنٹینٹ کریئٹرز کا مواد دیگر زبانوں میں از خود ڈبنگ ہوا کرے گا. یوٹویب چینلزکے مالکان کو بھجوائے گئے پیغام میں یوٹیوب کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے کہ ہم جلد ہی آپ کے چینل پر...
وزیراعظم سینیٹ میں حاضرہوں۔ رولنگ جاری
اسلام آباد(پارلیمانی ڈائری محمداکرم عابد) وزیراعظم شہبازشریف کے نئی سینیٹ کو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باجودایوان بالا میں نہ آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انھیں بلوانے کے لئے رولنگ جاری کردی گئی ہے ۔ اجلاس کے دوارن نومنتخب سینیٹررانا ثناءاللہ خان نے حلف اٹھا لیا...
جسٹس طارق جہانگیری کیس جسٹس ڈوگر کی کورٹ منتقل، سپریم کورٹ سماعت کا مکمل احوال
اسلام آباد(غلام نبی یوسفزئی سے) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی پٹیشن منظورکرتے ہوئے انہیں کام سے روکنے کا حکمنامہ کالعدم کردیا ۔ جسٹس امین الدین خان کی سر براہی میں پانچ رکنی...
خاتون کی تصویر نے دفتر خارجہ اور وزیردفاع کو آمنے سامنے لاکھڑا کیا
اسلام آباد (عابدعلیآرائیں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریرکے دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی خاتون کی تصویر نے وزرات خارجہ اور وزیردفاع کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے... پاکستانی دفترخارجہ نے ملک کے وزیردفاع کے بیان پر وضاحت جاری کی ہے کہ اقوام...











