خصوصی ویڈیوز
پڈعیدن ،صحافی قاضی ذوالفقار پر قاتلانہ حملہ کیخلاف صحفی برادری سڑکوں پرآگئی
نوشہروفیروز(ای پی آئی) کے سینئیر صحافی سندھ جرنلسٹ کونسل کے صوبائی صدر کاوش، کے ٹی این نیوز کے رپورٹر قاضی ذوالفقار پر قاتلانہ حملہ اور تھری میرواہ کے صحافی اے ڈی شر کے قتل اور قاتلوں کی گرفتاری۔ اور پڈعیدن کے صحافی منظور واسوانو کی چھینی گئی دو موٹر سائیکلوں کی عدم...
سپریم کورٹ :9 مئی کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی آرڈر جاری کرینگے: چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے تمام کیسز پر ٹرائل 4 ماہ میں مکمل کرنے کا ایک ہی مرتبہ آرڈر جاری کریں گے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میںجسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میںشامل اہم خبریں
1 وہاڑی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہے۔ چھوٹا طیارہ وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم واقعے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام کا بتانا ہےکہ دونوں پائلٹ پیرا...
سماء نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہمخبریں
1 سندھ حکومت کا ارسا کو خط، ٹی پی لنک کینال بند کرنے کا مطالبہ,خط میں لکھا کہ سندھ کو 62 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے جبکہ پنجاب کی کینالز میں 57 فیصد پانی کی قلت ہے ۔ ٹی پی لنک کینال کھولنے سے سندھ میں پانی کی مزید قلت ہوجائے گی۔قبل ازیں وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، وفد نے واضح کیاکہ پاکستان کےسیاسی معاملات سےان کا کوئی تعلق نہیں، مذاکرات کا مکمل حامی ہوں، ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے۔ اپوزیشن ہر معاملے پر سیاست کرتی ہے،...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کا وائٹ پیپر جاری کردیاوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل ایکٹ میں مجوزہ ترمیم سے متعلق غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے، ترمیم میں صوبائی حکومت کا کوئی بھی اختیار کسی کو نہیں...
درخواستیں منظور، عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ اور بچوں سے بات کروانے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظورکرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 2 متفرق...
ملٹری ٹرائل کیس :فوج نے براہ راست کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت، وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب میں دلائل،سماعت کل تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین کی سربراہی...
دنیا نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 عمران خان کی نااہلی پر احتجاج: ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر،انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی جس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی...
جیو نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 ارسا نے سندھ کو زیادہ پانی دینے کے پنجاب حکومت کے دعوے کو مسترد کردیاارسا حکام نے ابتدائی جائزے میں سندھ کو زیادہ پانی دینے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی کی منصفانہ تقسیم کرتا ہے، کسی کا حق لیا نہ کسی کو حق دیا۔ارسا ترجمان کے مطابق حکام نے پنجاب...
سماء نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 نو مئی کے تمام مقدمات میں 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم برقرار،سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت میں...
ایکسپریس نیوز 12بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا...








