خصوصی ویڈیوز
لاہورہائیکورٹ بار انتخابات :تحریک انصاف کے حمایت یافتہ حامد خان گروپ نے میدان مار لیا ،پورا پینل کامیاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات، حامد خان گروپ کے پورے پینل نے میدان مار لیا ،امیدوار آصف نسوانہ 7 ہزار پچاس ووٹ لیکر کامیاب ، عبد الرحمن رانجھا نائب صدر منتخب ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا ،ابتدائی...
سید حسن نصر اللہ شہید کا جنازہ ؛ 20 لاکھ افراد شریک ہوں گے، رپورٹ
اسلام آباد (رضی طاہر/انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید کی آخری رسومات اور جنازے میں کم وبیش 20لاکھ افراد کی شرکت کی توقع کی گئی ہے، سید حسن نصر اللہ کا جنازہ کل 23 فروری کو ادا کیا جائے گا، مختلف تقریبات صبح 9 بجے شروع ہوں گی اور شام...
ایکسپریس نیوز:12 بجےکی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 ملک میں 2025 کے تیسرے وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کیس کی تصدیق ہوگئی۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق ضلع لاڑکانہ، سندھ سے ایک اور پولیو کیس سامنے آیا ہے، جو رواں سال صوبے میں رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔ اس کے ساتھ ہی سندھ میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد دو اور خیبر...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 اسرائیلی فوج نے مغوی خاتون شیری بیباس کی لاش کی شناخت ہونے کی تصدیق کردی.یرغمالی شیری بیباس کی لاش کی شناخت کرلی گئی ہے، شیری غزہ میں ممکنہ طور پر اپنے بچوں کےساتھ ہلاک ہوئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ سے مزید انسانی باقیات اسرائیل پہنچنےکے بعد اسرائیلی فوج نے شیری...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ,تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سندھ روانہ ہوگئی، تین روزہ دورے کے دوران گرینڈ الائنس اتحاد کیلئے اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔اپوزیشن الائنس جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات کرے گا، اپوزیشن رہنما جئے سندھ کے...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کروانے کا فیصلہ, آؤٹ سروسز کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بھی اسی سروس سے منسلک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سیکٹر کی بہتری کیلئے...
چیف جسٹس یحیی آفریدی کے دور میں سپریم کورٹ کی بڑی تبدیلیاں
اسلام آباد(ای پی آئی) 26 اکتوبر 2024کو پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس یحیی آفریدی کے حلف اٹھانے کے سپریم کورٹ میں انتہائی اہم تبدیلیاں آئی ہیں ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبر 2027 تک اس عہدے پر براجمان رہیں گے لیکن اس تین سالہ دور میں ملکی عدالتی ڈھانچے میں بڑی...
جماعت اسلامی انقلاب برپا کرے گی
اسلام آباد (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے گوجرانوالہ میں بنوقابل پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام اور خصوصی طور پر نوجوانوں کی اجتماعی قوت سے وہ انقلاب برپا کرے گی جس میں وسائل پر چند لوگ قابض نہ ہوں۔ حافظ نعیم...
چیف جسٹس پاکستان سے اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان کی ملاقات
اسلام آباد (محمداکرم عابد) وزیراعظم شہبازشریف کے بعد قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف عمرایوب خان کی سربراہی میں وفد نےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی سے ملاقات کی۔آئینی عدالتی اصلاحات، الیکٹرانک کرائمز سے متعلق حالیہ قانون سازی شہریوں ارکان پارلیمان کے بنیادی حقوق...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اپوزیشن کے 5 ارکان نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی نے شکوے شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن ارکان کی ملاقات چیف جسٹس کے گھر پر ہوئی ، اپوزیشن ارکان کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک...
سپریم کورٹ : آئینی بینچ کا نیب رولز مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے نیب رولز کا پراسس مکمل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے ۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجوزہ رولز میں ایسا کیا ہے کہ ابھی تک فائنل نہیں ہو سکے۔اگر رولز نہیں بنانے تھے تو قانون میں نہ لکھتے، آئندہ...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزارت صنعت و پیداوار نے رمضان پیکیج کیلئے ملک بھر میں لگائے جانے والے چینی کے اسٹالز کی تفصیلات جاری کر دیں۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیرصدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو میونسپل سطح پر چینی کے سٹالز لگانے کی ہدایت کر...











