خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا.ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس دیا گیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ...
سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 آئی ایم ایف وفد کی آڈیٹر جنرل، ایف بی آر اور ایس ای سی پی کے حکام سے ملاقاتیں، وفد کو پبلک سیکٹر میں آڈٹ اور شفافیت کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔ وفد کو بتایا گیا کہ پبلک سیکٹر میں آڈٹ اور احتساب کا سب سے بڑا فورم پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمانی روایت ہے کہ حکومتی...
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ ابوظہبی میں یو اے ای صدر سے دو طرفہ تعلقات و سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو ہوئی، ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں
1 اے ایس آئی کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج،تھانہ مزنگ میں مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق اے ایس آئی شاہد ایف آئی اے کورٹ کے باہر اشتہاری ملزم عدیل کو گرفتار کر کے لے جا رہا تھا۔ ملزمان نے اشتہاری ملزم کو چھڑوانے کے لیے...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پاکستان سپر لیگ 10 سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کا منصوبہ،پشاور کے کرکٹ فینز کیلئے بڑی خوشخبری ہے، پی سی بی کا پی ایس ایل 10 سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کروانے کا پلان ہے، اس نمائشی میچ میں ٹاپ پلیئرز ان ایکشن ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق میچ کے انعقاد سے قبل ارباب...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کی سنیارٹی بدلنے کے خلاف 5 ججز کی ری پریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وجوہات کے ساتھ ججز کی سنیارٹی بدلنے کے خلاف 5 ججز کی ری پریزنٹیشن مسترد کرنے کا 8 صفحات پر متشمل فیصلہ جاری...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں
1 وزیر اعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، پروگرام اور میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو،آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ (ڈبلیو جی ایس) 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران آئی ایم ایف پروگرام اور...
پی اے سی اجلاس،پی ٹی آئی ،مسلم لیگ کے ادوارکی 2ہزارارب روپے کی بے ضابطگیوں کاا نکشاف
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمانی پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزارت صحت وزارت قومی ورثہ میں سنگین بے قاعدگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں میڈیکل کمیشن کا ریکارڈغائب کردیا گیا ہے ،پاکستان نینشل آرٹس کونسل میں گریڈ 19سمیت 21 مختلف اسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کی...
جسٹس بابرستار کے خط میں پھرغلطی
جسٹس بابرستار کے خط میں پھرغلطی، رول پڑھے بغیر ہی خط میں رائے دے دی جواب کیا آئے گا؟ جانئے https://youtu.be/VlCguXj_BU0?si=Bh4mz1X59ppcmfXW
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 گورنر سندھ نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل پراعتراضات عائد کر دیئے۔ ترمیمی بل سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےاعتراض عائد کیا کہ وفاقی ہائرایجوکیشن کمیشن کی واضح ہدایات کے تحت وائس چانسلر ایک ماہرتعلیم ہونا لازمی ہے، وفاقی ہائرایجوکیشن...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس کو پارلیمنٹ پرحملہ قرار دیدیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس پررولنگ دیتے ہوئے کہ کہ جج کا بیان پارلیمنٹ پر حملہ ہے، کسی کو پارلیمنٹ کے بارے میں...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 ویسٹ انڈین اسپنر جومیل وریکن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار،آئی سی سی کی جانب سے پلئیر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور جومیل وریکن کو جنوری کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (جنوری) کیلئے...






