خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا، ڈیجیٹل نیشن بل کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی...
جیو نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک، مقابلے میں میجر اور سپاہی شہید، میر علی میں آپریشن 29 اور 30 جنوری کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانےکا پتہ لگایا...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 امریکا؛ فوجی ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارہ تصادم کے بعد دریا میں گر کر تباہ؛ 18 لاشیں برآمد،غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں آرمی بلیک ہاک سے تصادم کے بعد طیارہ دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے...
سیف علی خان اور کرینہ کپور نےفوٹو گرافرز پر پابندیاںعائد کر دیں ،بچوں کی تصاویر لینے سے روکدیا گیا
ممبئی (ای پی آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے فوٹو گرافرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں ،ذرائع کے مطابق دونوں کی جانب سے جاری پیغام میں بچوں کی تصاویر لینے سے روکدیا گیا ہے جبکہ گھر کے باہر بھی موجودگی سے منع کر دیا گیا ہے. اس حوالے سے...
پارلیمانی کیفے ٹیریا پر حکومت اپوزیشن کی بیٹھک۔دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی کاوش سے ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی کے پیش نظرحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات شروع ہوئے تھے تاہم پی ٹی آئی میں تذبذب کے باعث مذاکرات آگے نہ بڑھ سکے ۔ اسپیکر اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔پارلیمانی کیفے ٹیریا پر سب اکھٹے ہوگئے۔ اسپیکر...
پی اے سی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبرکا باقاعدہ تقررنامہ جاری صدر،وزیراعظم کو آگاہی
اسلام آباد(محمد اکرم عابد) پارلیمانی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کا باقاعدہ طورپر بدھ کو تقررنامہ جاری دیا گیا۔اسپیکر سردارایازصادق سے ان کی اہم ملاقات بھی ہوئی ہے بیرون ملک پاکستانیز سے متعلق قائمہ کمیٹی کا چیئرمین ہونے کے باعث ان کا انتخاب کے روز...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 انسداددہشت گردی عدالت نے لائسنس منسوخ ہونے کے باوجود جی ایچ کیو کیس وکالت نامہ جمع کرانے پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی کو...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے خاتمے کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دروازے ان لوگوں نے بند کیے جو سیاسی حل نہیں چاہتےتھے۔ مذاکرات کے دروازے ہم نے نہیں حکومت نے بند کیے، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ عمران خان نے پہل کی اورکہا اپنے...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وفاق نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات لینے کےلئے پنجاب حکومت سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خدمات دینے سے انکار کردیا، وفاق کی جانب سے پہلے بھی دو بار رابطہ کیا گیا، لیکن بلاوجہ افسران کی تبدیلی قابل قبول...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں
1 جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں 3 ملزمان کی درخواست بریت خارج ہوگئی جبکہ مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔عدالت نے لائسنس معطل ہونے کے باوجود وکالت نامہ جمع کرانے پر مشال یوسفزئی کا کیس مزید انکوائری کے لئے بار کونسل خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا اور کے پی بار کونسل...
ملٹری ٹرائل کیس ، انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا بھی نظر آنا چاہیے۔جسٹس جمال خان مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت، خواجہ آصف کے دلائل جاری ،سماعت آج (جمعرات) تک ملتوی تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر ڈائریکٹراینٹی کرپشن خیبرپختونخوا صدیق انجم کے خلاف مقدمے کا ٹرائل آگے بڑھانے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کیس کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد...










