خصوصی ویڈیوز

کشمور،پولیس کی روایتی سستی برقرار ، ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش کو اغواء کر لیا

کشمور،پولیس کی روایتی سستی برقرار ، ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش کو اغواء کر لیا

کشمور(ای پی آئی ) کشمور پولیس دعوؤں تک محدود ، ڈاکوؤں کی کارروائیاں جاری اور اور غریب محنت کش اغواء کر لیا گیا ،پولیس سے مایوس اہل علاقہ ڈاکوؤں کے پیچھے کچے کے علاقے میں گھس گئے ۔ تفصیل کے مطابق کشمور پولیس معمولی کارروائیوں کا کریڈٹ لینے میں مصروف ہے جبکہ دوسری...

جیو نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بلوچستان کی ترقی کا سفر جاری و ساری ہے اور شر پسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کی ترقی کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ دہشتگرد بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں، دہشتگرد نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے لوگ خوشحال...

سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

1 پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ازسرنو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں ماہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ آئی ایم ایف سے پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو جہازوں پر ٹیکس...

ایکسپریس نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز3بجے 1 وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط بھجوایا ہے...

ملٹری  ٹرائل کیس : اکیسویں ترمیم میں تو سیاسی جماعت کو باہر رکھا گیا تھا، جسٹس جمال خان مندوخیل

ملٹری ٹرائل کیس : اکیسویں ترمیم میں تو سیاسی جماعت کو باہر رکھا گیا تھا، جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ، آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی کیس کی سماعت کی ۔ ، چیف جسٹس(ر)جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین نے...

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے عہدیداروں کی غزہ کے مسلمانوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں اور ایک دوسرے کا دکھ درد اور تکلیف...

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سینیٹ اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کیئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو طلب کیا گیا سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیرون ملک دورہ کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 تحریک انصاف 8فروری کے احتجاج کی کال پر نظرثانی کرے۔ پی ٹی آئی کے لیے پاکستان کو ابھی تک امریکا کی جانب سے کوئی کال موصول نہیں ہوئی، اگر کوئی فون کال موصول ہوئی تو تب دیکھیں گے جبکہ صحافی نے سوال کیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی اپنے حق میں امریکا کی جانب سے کسی کال کی...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کو علاج کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں زیرعلاج ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اونیجا کو پولیس...

شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے، محمد اکرم عابد

شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے، محمد اکرم عابد

شہراقتدارمیں نئے ریفرنس کے چرچے بہت دیرکی مہرباں أتے أتے کے مصداق کے تبصرے۔ بعض ناقدین کا کہنا ہےکہ ایسے معاملات کے نوٹس میں تاخیر کیوں جب کہ وزیراعظم سےبہت پہلےمیڈیانے استفساربھی کیا تھا . میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورونے بحریہ ٹاؤن کے 17 ہزار ایکڑ سرکاری...

بلوچستان :قلات میں سیکیورٹی  فورسز کا آپریشن؛ 12 دہشتگرد جہنم واصل ، 18 جوان شہید

بلوچستان :قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 12 دہشتگرد جہنم واصل ، 18 جوان شہید

کوئٹہ (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں کی روڈ بلاک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ، 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ سییکورٹی فورسز کے 18 جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کا مقصد...

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ کے پی کا ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ’محسود وزیرستان‘ رکھنے کا اعلان،پشاور میں وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور نے سماجی تنظیم کی ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرکے ضلع محسود وزیرستان رکھنے کا...