خصوصی ویڈیوز
محبت ایک طاقتور جذبہ ہے لیکن کسی بھی رشتے میں تشدد اور ظلم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا،اداکارہ جگن کاظم
لاہور (ای پی آئی)معروف اداکارہ جگن کاظم نے ایک ٹی وی شو کے دوران ا پنی ذاتی زندگی کے حوالے کھل کر بات کی ، ایک سوال کے جواب میں انھوں نے اعتراف کیا کہ انہیں اپنے سابق شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد کو برداشت نہیں کر سکیں اور علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے محبت کو...
26ویں آئینی ترامیم کیخلاف 29درخواستوں پر سماعت کل ہوگی،کس کس کونوٹس ملے؟ اہم تفصیلات
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کا8رکنی آئینی بینچ کل سوموار 27جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر29درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 تھیڑز میں بے حیائی اور فحاشی پھلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی، پنجاب حکومت کا فیصلہ،پنجاب حکومت کی جانب سے فحاشی ، بے حیائی اور بیہودگی پھلانے والی اداکاروں پر تاحیات پابندی عائد کرنے اور ایسے ڈرامے بنانے والے تھیڑز کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اسی...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا نے حکومت کو مذاکرات میں تعطل کا ذمہ داری ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کو ترقی کرنا ہے تو بات کرنی پڑے گی۔ آج بانی پی ٹی آئی سے طویل ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی اپنی جگہ کھڑے ہیں، مذاکرات پاکستان کی بہتری کے لیے کر رہے تھے۔...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 ٓعمران خان نے علی امین گنڈاپورکو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی کا نیا صوبائی صدر مقرر کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کے سیکرٹری...
ایازصادق کی حکومت،پی ٹی آئی مذاکراتی عمل بچانے کی حتمی کوششیں
اسلام آباد(اکرم عابد)اسپیکر قومی اسمبلی سردارا یا زصادق نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل کو بچانے کے لیے حتمی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطے کیےگئے ہیں انہوں نے 28 جنوری...
نامور یوٹیوبرز عمران خان کے ساتھ ہاتھ کرگئے؟
سابق وزیراعظم عمران خان مذاکرات سے کیوں انکاری ہوئے ؟ کیا خان بیرسٹر گوہر کو غدار قرار دینے جارہے ہیں؟ نامور یوٹیوبرز عمران خان کے ساتھ ہاتھ کرگئے؟ جیل میں ٹی وی فراہم کردیا گیا؟ ایکسکلوزیو تفصیلات صبیح الحسنین کے اس وی لاگ میں سنیں...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 دوسرا ٹیسٹ: کالی آندھی کے بعد شاہین بھی مشکلات کا شکار، 4 کھلاڑی آؤٹ،دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستانی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار ہے اور اس کی 4 وکٹیں 70 رنز پر گر گئی ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 ملتان ٹیسٹ: نوبیاہتا جوڑا ولیمے کے لباس میں ہی میچ دیکھنے اسٹیڈیم آگیا۔ملتان میں دُلہا اور دُلہن میچ دیکھنے کے لیے بن سنور کر پہنچے اور دُلہن کی خواہش پر دُلہا اسے ولیمے کے لباس میں ہی اسٹیڈیم لے آیا۔ لڑکی نے کہا کہ میں نے کبھی لائیو میچ نہیں دیکھا، اس لیے شوہر سے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ میں لڑائی؛ شیر افضل مروت کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ جاری،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیر افضل مروت کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےپی ٹی آئی کو کھری کھری سنا دیں،کہاکوئی اور ایڈونچر بھی کرنا ہے تو کر لیں،ریاست کو گھٹنوں پر لانے کا شوق پورا نہیں ہو گا۔ دوسری جماعتوں کو ملانے کی کوشش کریں گے لیکن پھر منہ کی کھائیں گے،القادر کیس میں سزا ہوئی،کوئی احتجاج نہیں ہوا،...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 تحریک انصاف نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔تحریک انصاف نےدرخواست سمیرکھوسہ ایڈووکیٹ کےذریعے دائرکی،درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت سے26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دے،فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو ججز کی تعیناتی سے روکنے کی بھی استدعا کی۔...









