خصوصی ویڈیوز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
ملتان(ای پی آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 17 جنوری سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کریگ براتھویٹ کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔دونوں...
میرے والد اداکار جاوید شیخ نے کبھی میرے کیریئر کے لیے سفارش نہیں کی،اداکارہ مومل شیخ
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کی بہترین دوست اور کوئی نہیں بلکہ ماہرہ خان ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ماہرہ میری سب سے قریبی دوست ہیں۔ ہم اکثر ساتھ وقت گزارتے ہیں، چاہے ہم اپنی تصاویر اور سیلفیز شیئر نہ...
صحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ جیل داخلے سے نہ روکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کاحکم
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود صحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ جیل کوریج سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ، عدالت نےصحافی ثاقب بشیر کو اڈیالہ داخلے سے نہ روکنے کا حکم دیدیا ،ایڈوکیٹ جنرل آفس کوعدالتی حکم سے متعلق جیل حکام کو آگاہ...
سپریم کورٹ :آرٹیکل 191اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس کی سماعت کامکمل احوال
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 191 اے کے اختیار سماعت سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کاآغازکیاتو بینچ کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سپریم کورٹ دفتر سے غلطی ہو...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 9 مئی کے سب سے بڑے مقدمہ کی سماعت، 4 عینی شاہدین کے بیانات قلمبند،اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کے سامنے گواہیاں ریکارڈ کی گئیں، پولیس کی جانب سے مال مقدمہ عدالت میں پیش...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق بدھ کے روز وکلا سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہیں اور 8 فروری کو احتجاج کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تمام ایم این ایز اور ایم پی...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف...
مظلوم خاموش۔انصاف سُن رہا ہے۔ پارلیمانی ڈائری (محمداکرم عابد)
اسلام آباد ۔ پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کی طرف سے کورم کے معاملے پر حکومت کو پریشان کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایوان بالا میں کاروائی ملتوی ہوگئی۔ قومی اسمبلی میں کورم پورا تھا ۔ سینیٹ میں اپوزیشن ارکان پاک افغان پالیسی کے والے سے بھی گرجے بُرسے...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان نے ملزمان کی نشان دہی کردی۔راولپنڈی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگیا اورجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی جہاں استغاثہ کے 4 چشم دیدگواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ استغاثہ کے گواہان...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب انصاف طاقتوروں کے ہاتھوں میں کھلونا بن جاتا ہے تو حکومتیں گرانے والی تحریکیں جنم لیتی ہیں، موجودہ حکمران کیسز کے ذریعے حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ ملک میں انصاف کو دفن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیرقانون نے کہا 190ملین...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 13 جنوری 2025 کو مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد میں 'دی ایوولونگ گلوبل آرڈر ایمرجنگ ٹرینڈز اینڈ ملٹی پولیرٹی کا عروج' کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔ سابق سفیرعبدالباسط اورماہرسکالرپروفیسرڈاکٹر نعمان ستار نےعالمی ملٹی پولیرٹی کے اُبھرتے رجحانات پر روشنی ڈالی،سکالر...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے اور موجودہ قرض پروگرام آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو گا۔ پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کے بعد کریڈٹ ریٹنگ اور خودمختار کریڈٹ ریٹنگز میں بہتری آئی ہے، میڈیا...










