خصوصی ویڈیوز
کشمور، کم عمری کی شادی کروانا وکلا، نکاح خوان سمیت گیارہ ملزمان کے گلے پڑ گیا، مدعی کے وکیل کوہراساں کیاجانے لگا
کشمور(ای پی آئی ) کشمور میں کم عمربچی کو اغوا کرکے چائلڈمیرج ایکٹ کیخلاف شادی کروانا وکلاء اور نکاح خوان سمیت دیگر ملزمان کے گلے پڑ گیا، ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر اغواکاروں سمیت وکلا اور نکاح خواں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزدگیارہ...
عمرکوٹ ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کےقتل کا معاملہ سنگین ہونے لگا
عمرکوٹ (ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کا معاملہ سنگین ہونے لگا. جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی امیر عبدالخالق قادری صوبہ سندھ کے امیر اور مفتی اعظم مفتی جان محمد نعیمی صدر پاکستان مشائخ...
انسداد ہراسیت کیلئےاسکولوں میں ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز
اسلامآباد ( ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے ہراسگی اور اس سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے ملک بھر کے سکولوں میں ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد نہ صرف طلباء کو ان کے حقوق سے آگاہ...
غیر تسلی بخش کارکردگی پرڈسکوز کے افسران کیخلاف سخت کاروائی ہوگی، پاور ڈویژن
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاورڈویژن نے ملک بھر میں غیر تسلی بخش کارکردگی کی حامل ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے افسران کیخلاف سخت انتظامی کاروائی عمل میں لائی جائے گی پاورڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت پاور ڈسٹری...
پڈعیدن : پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی اور ورکرز اس کا سرمایہ ہیں. سہیل اختر عباسی
پڈعیدن( ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ کے ضلعی صدر غضنفر علی راجپر کیجانب سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب ضلعی صدر سہیل اختر عباسی اور جنرل سیکریٹری مسرور راجپر کے اعزاز میں پڈعیدن میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔ ضلعی صدر سہیل اختر عباسی اور مسرور راجپر کا پڈعیدن...
سپریم کورٹ کاپی ٹی آئی مخصوص نشستوں بارے 8 ججز کا اکثریتی فیصلہ ،کس صفحے پر کیا ہے؟اہم تفصیلات
اسلام آباد (عابد علی آرائیں )سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی حکمنامہ جاری کر دیا ہے 70 صفحات اور122 پیرا گراف پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے ۔ تیرہ رکنی فل کورٹ بینچ نے9 جولائی 2024 کو آخری سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا...
کشمور ،کچے کے علاقے سے راولپنڈی کے رہائشی راجا کامران کی لاش برآمد
کشمور (ای پی آئی )کشمور کے نواحی علاقہ سے راولپنڈی کے رہائشی شخص کی پانی میں تیری لاش برآمد ،علاقہ مکینو ں کی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ تفصیل کے مطابق کشمور کے نواحی علاقہ غوث پور کچہ کے تھانہ کچو کیٹی کی حدود ڈھنڈی سے پانی میں تیرتی...
مخصوص نشتوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرنا،سپیکرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط… مکمل متن
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کو خط لکھا ہے۔ تین صٖفحات اورچھ پیراگراف پرمشتمل خط میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے موقف اپنایا ہے کہ بطور سپیکر قومی اسمبلی میں ملک میں جمہوری وپارلیمانی بالادستی اور...
حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم کے ذریعے کیاکیا تبدیل ہوگا؟ پڑھیں
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )آئین میں کی جانے والی ترامیم کو 26ویںآئینی ترامیمی ایکٹ 2024کا نام دیا گیا ہے اس ایکٹ میں ملک کی اعلی عدالتوں ،ججزاور دیگرمعاملات کے حوالے سے 54 مجوزہ ترامیم شامل ہیں ۔ یہ ایکٹ پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہوگا۔ اس بل کی پانچویں ترمیم...
پڈ عیدن : پولیس کا 17 سالہ ذہنی معذور نوجوان پر بد ترین تشدد ،ورثاء کا احتجاج
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کی پولیس کی ظلم کی انتہا کر دی ،ذہنی معذور 17 سالہ نوجوان کو چوری کے کیس میں گرفتار کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،ورثاء کا احتجاج ۔ تفصیل کے مطابق ضلع نوشہرو فیروز کے علاقہ پڈعیدن کے رہائشی17 سالہ نوجوان...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکتسان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا آرڈر کاالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشل تحویل میں دیدیا جس کے بعد ارکان پارلیمان اب ضمانت...
اسلام آباد، شہری کےگھر بجلی کامیٹر نہ لگانے پر آئیسکو حکام نیپرا میں طلب
اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسلام آباد کے شہری کا بجلی کا میٹر نہ لگانے پر آئیسکو حکام کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد کے رہائشی امحمدفہد اظہروٹو نے ملک آباد موہریاں میں اپنے گھر پر بجلی کا میٹر لگوانے کے لیے 29 مئی 2023 کومقامی ایس...











