خصوصی ویڈیوز
کشمور: یوم دفاع پاکستان پرشہداکو خراج تحسین پیش کیاگیا
کشمور(ای پی آئی) پورے ملک کی طرح کشمور گڈو بڈانی بخشاپور کرم پور غوث پور تنگوانی اور کندھ کوٹ میں یوم دفاع کے دن کی مناسبت سے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر میں انتظامیہ کی جانب سے ریلی کی شکل میں وطن کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شہداء کو خراج...
پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اہم اجلاس
راولپنڈی (ای پی آئی) چودھواں پاک مصر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کا اجلاس وزارت دفاع، راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ وزارت دفاع کے اعلامیہ کے مطابق قائم مقام سیکرٹری دفاع،میجر جنرل عامر اشفاق کیانی نے پاکستانی وفد جبکہ مصری وفد کی قیادت آرمڈ فورسز آپریشنز اتھارٹی کے اسسٹنٹ...
ایک سال میں شہداد پور۔ نوابشاہ۔ سرہاری ریلوے ٹریک اے ون ہوگا، فرمان غنی
پڈعیدن ( ای پی آئی نیوز) ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ( ڈی ایس ) ریلوے سکھر ڈویژن فرمان غنی نے کہاہےکہ یہ تاثر غلط ہے کہ سکھر ریلوے ڈویژن کا ٹریک ٹرینوں کے چلنے کے قابل نہیں۔ ریلوے ٹریک سے روزانہ اپ ڈاون ٹرینیں چل رہی ہیں کچھ ریلوے ٹریک جسے سرہاری۔ نوابشاہ اور شہدادپور ریلوے...
قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہو سکا
اسلام آباد(چوہدری شاہد اجمل)قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ہے،پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشست کے لیے نامزد امیدوار سیمابیہ طاہر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کر نے کو الیکشن کمیشن کی بدنیتی...
کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلادی گئی
کراچی( ای پی آئی) پاکستان ریلوے نے کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس چلا دی. 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے راولپنڈی پہنچا کرے گی۔ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہےٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور ایک اے سے سٹینڈرڈ...
گھوٹکی : پولیس کا صحافی محمد بچل گھنیوں کے قاتل ڈاکوؤں کےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری
گھوٹکی ( ای پی آئی ) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی محمد بچل گھنیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور چنا نے ڈی ایس پی اباوڑو ارو ایس ایچ او عبدالشکور لاکھوں کی سربراہی میں صحافی کے قاتلوں کو...
جماعت اسلامی پاکستان کی ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز، حافظنعیم الرحمن کاخطاب براہ راست
جماعت اسلامی پاکستان نے ملک گیر ممبرسازی مہم کا آغاز کردیا لاہور میں بڑی تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نوجوانوں کیلئے بڑے پروگرامات کا اعلان کردیا حافظ نعیم الرحمن کا خطاب براہ راست دیکھنے کیلئے لنک پر کل کریں...
گھوٹکی پولیس صحافی محمد بچل گھنیو کے قاتل گرفتار کرنے میں ناکام
ڈہرکی (ای پی آئی)ضلع گھوٹکی کے علاقہ رونتی میں 4 دن قبل قتل ہونے والے صحافی محمد بچل گھنیو کے قاتل پولیس گرفتار نہ کر سکی شہید صحافی محمد بچل گھنیو کے معصوم بچوں نے سوموار کے دن ایس ایس پی گھوٹکی آفیس کے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق رونتی میں چار روز...
پڈعیدن: مسلح افراد کی فائرنگ باپ بیٹا بے دردی سے قتل
پڈعیدن(ای پی آئی) گھات لگائے مسلح افراد کی فائرنگ باپ بیٹا بے دردی سے قتل،واقعہ تھاروشاہ سومرپیر لنک روڈ پر پیش آیا،پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کردیں،مقتولین کا تعلق کنڈیارو کچے علاقے سے بتایا جاتا ہے،پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا ساخسانہ لگتاہے، تفصیلات کے...
کشمور: دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ چانڈیا برادری کاایک فرد قتل،ایک زخمی
کشمور( حاکم نصیرانی) کشمور تھانہ کی حدود گاؤں خیر محمد چانڈیو میں چانڈیہ برادری کے قریبی رشتیداروں میں دیرینہ دشمنی کی آگ پھر سے بھڑک اٹھی۔ مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔ لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال کشمور منتقل کیا گیا۔بعدازاں زخمی کو...
کشمور :محکمہ تعلیم سندھ کے افسران کا مختلف سکولوں کا دورہ ،طلباء کی حاضری یقنی بنانے کی ہدایت
کشمور(ـای پی آئی )محکمہ تعلیم سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن غازی خان مہر، چیف مانیٹرنگ آفیسر سید علی رضا شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) سید عبدالغفار شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) ارشاد احمد بکرانی سمیت ضلع کشمور کے تعلقہ ایجوکیشن...
طوفانی بارشوں سے نظام متاثر،ڈاکٹر لال چند اکرانی، ڈی سی کشمور کے دورے
کشمور(ای پی آئی) صوبائی مشیرو کشمور شکارپور جیکب آباد اضلاع کیلئے رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی کے فوکل پرسن ڈاکٹر لال چند اکرانی اور ڈی سی کشمور نے ضلع کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ صوبائی مشیر اور ڈی سی نے گڈو بیراج...










