خصوصی ویڈیوز

نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب

نوشکی بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت ،پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی ،منہ توڑ جواب

بلوچستان (ای پی آئی )پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی جانب سے پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر فائرنگ ،موثر جوابی کارروائی سے افغان فورسز کو بھاری نقصان ۔ تفصیل کے مطابق پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں...

300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کا خدشہ،پی پی آئی بی کا تیزی لانے کا مطالبہ

300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر کا خدشہ،پی پی آئی بی کا تیزی لانے کا مطالبہ

کراچی (ای پی آئی )کے الیکٹرک کی جانب سے 300 میگاواٹ تھر کول پراجیکٹ کی تکمیل میں تاخیر پر پی پی آئی بی نے کے الیکٹرک سے فزیبلٹی و دیگر اسٹڈیز میں تیزی لانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔، پی پی آئی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تھر کول فائرڈ پراجیکٹ کی فزیبلٹی، بجلی کے انخلا...

چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان

چینی وزیراعظم کا متوقع دورہ پاکستان،ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان

اسلام آباد (ای پی آئی )چینی وزیراعظم لی چیانگ کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نےسی پیک کےتحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویزدی جس پر سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ...

مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

سری نگر (ای پی آئی )مودی سرکار کی جماعت بی جے پی کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود عبرتناک شکست،اپوزیشن جماعت کانگریس نے واضح اکثرہت حاصل کر لی ۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو گیا ہے...

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم  کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگا دی

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پہ پابندی لگا دی ،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےپی ٹی ایم پر پابندی لگانے کے بعد خیبرپختوا حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے ملازمین پر کالعدم پی ٹی ایم...

چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

چیزئیس نے ”تیزرفتار ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(ای پی‌آئی) پاکستان میں معروف فاسٹ فوڈ برانڈ چیزئیس نے برانڈ آف دی ائیر ایوارڈز 2023کے موقع پر ”تیزی سے ترقی کرنے والے ریسٹورنٹ نیٹ ورک“ کا ایوارڈجیت لیا ہے۔مسلسل تیسری بار یہ شاندار کامیابی چیزئیس کے بہترین معیار،جدت اور برانڈ پر صارفین کے مکمل اعتمادکا...

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاگست2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا ۔وفاقی حکومت کےقرضوں کےسارے ریکارڈ ٹوٹ گئے مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ، رواں مالی سال کےپہلے 2 ماہ میں وفاقی حکومت...

اسلام آباد :پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان باشندوں  کے ہوشرباء انکشافات

اسلام آباد :پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان باشندوں کے ہوشرباء انکشافات

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںپر امن احتجاج کا لبادہ اوڑھے پی ٹی آئی کے شر پسند افغان باشندوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں انتشار اور فساد پھیلانے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا. پی ٹی...

آئی پی پیز سے مذاکرات ،  5 پیداواری کمپنیوں کو بند کرنے کی سفارش

آئی پی پیز سے مذاکرات ، 5 پیداواری کمپنیوں کو بند کرنے کی سفارش

اسلام آباد (ای پی آئی )آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت 5 آئی پی پیز کو بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ٹاسک فورس نے آئی پی پیز سے...

شیل گیس ذخائر کی تلاش ،پاکستان اور چائنہ کی کمپنیز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

شیل گیس ذخائر کی تلاش ،پاکستان اور چائنہ کی کمپنیز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (ای پی آئی )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش پاکستان میں پیٹرولیم کے نئے ذخائر دریافت کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی حکومت کو مکمل معاونت فراہم کر رہی ہے. اسی سلسلے میں پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی...

پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا

پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو موجودہ مالی سال میں ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، اسلامی ترقیاتی بینک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 4.56 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جبکہ دو...

نئی دہلی :مودی سرکار کی انتہاپسند پالیسیوں کا دائرہ وسیع ، مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ

نئی دہلی :مودی سرکار کی انتہاپسند پالیسیوں کا دائرہ وسیع ، مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت انتہا پسندہندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن بن گئی ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ خطےمیں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوںکا دائرہ کار وسیع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے حوالے سے...