خصوصی ویڈیوز

وائٹ کالر کرائم  سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچا ،چیف جسٹس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کر دی۔ تفصیل کے مطابق اربوں روپے کے ٹیکس فراد کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمار رفیق کی جانب سے درخواست ضمانت بعد از گرفتای پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز...

تیسرا ٹیسٹ پہلے روزپاکستانی اوپننگ ،مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام ،پوری ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ پہلے روزپاکستانی اوپننگ ،مڈل آرڈر بیٹنگ ناکام ،پوری ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ

سڈنی (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ناکام ہو گئی اوپنرز صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے پوری ٹیم313 رنز بنا کرآؤ ٹ ہو گئی ، تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ...

جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو بلا جواز قرار دیدیا

جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو بلا جواز قرار دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی) آمدن سے زائد اثاثے اور آڈیو لیکس شکایات پر جوڈیشل کونسل کی جانب سے جج جسٹس مظاہرنقوی کو جاری شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرانے کےلئے آخری مہلت کے بعد جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ۔ جسٹس مظاہر نقوی کی...

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت آج ہو گی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن اور چیف کمشنر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کریگا، تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن...

جیو نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 'سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ اگر ووٹوں کا ٹرن آؤٹ کم رہا، سردی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن بنا ہی نہ سکے تو یہ دھاندلی کی طرف ایک راستہ کھولنے کے برابر ہوگا۔ افغانستان کے ساتھ میرا اپنا تعلق ہے، جسے میں...

دنیانیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خود کش بمبار سمیت 4 دہشتگرد جہنم واصل،فائرنگ کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ...

کشمور میں انتخابات، سرداربمقابلہ سردار ۔بدامنی و مسائل  جوں‌کے  توں .رپورٹ حاکم نصیرانی

کشمور میں انتخابات، سرداربمقابلہ سردار ۔بدامنی و مسائل جوں‌کے توں .رپورٹ حاکم نصیرانی

کشمور (ای پی آئی )تین صوبوں کے سنگم پر واقع ضلع کشمور میں انتخابی میدانمارنے کی تیاریاں عروج پر ہیں لیکن ہر الیکشن میں صوبہ سندھ کے شہر کشمور کے حلقے کا انتخابی نمبر تو تبدیل ہوتا رہتا ہے لیکن عوام کے مقتدر میں تبدیلی دکھائی نہیں دیتی۔ 2008 میں اس حلقہ کا نمبر NA 210...

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاکستان کی طرف سے غزہ کیلیے امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔خصوصی فوجی طیارہ 20 ٹن کا امدادی سامان لیکر العرش ائیرپورٹ پہنچا ہے امدادی سامان میں غزہ کے عوام کے لیے طبی سامان بھی موجود ہے۔پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے امدادی سامان مصر کی ریڈ کریسینٹ سوسائٹی کے حوالے...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جمشید دستی کے گھر پر چھاپے کی نہیں، ذرائع۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما جمشید دستی کے گھر پر مبینہ چھاپے کی سی سی ٹی وی کے حوالے سے کیا گیا دعویٰ غلط نکلا۔ وائرل ویڈیو جمشید دستی کے دوست کے گھر بہاری کالونی کی ہے، ویڈیو...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چاہے انڈر 19 ٹیم کے ساتھ لڑنا پڑے، ہم انتخابات میں حصہ لیں گے۔کہ کسی بھی متعلقہ آر او نے ٹھیک احکامات جاری نہیں کیے، ہمارے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، 8 فروری کو جیت صرف پی ٹی آئی کی ہوگی، سپریم کورٹ نے کہا...

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 856 شہید 2138 زخمی

2 سال میں دہشتگردی کے 1560 واقعات سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 856 شہید 2138 زخمی

اسلام آباد (ای پی آئی ) وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں گزشتہ 2 سال میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی تحریری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 2 سال میں 1560 دہشتگردی کےواقعات ہوئے جس میں...

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 91  کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 91 کے شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوہاٹ کے حلقہ پی کے 91 کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے...