خصوصی ویڈیوز

درگاھ لعل شہباز قلندر کے توشہ خانہ سے سونا چوری ہونے کا انکشاف

درگاھ لعل شہباز قلندر کے توشہ خانہ سے سونا چوری ہونے کا انکشاف

نوشہروفیروز(ای پی آئی) درگاھ حضرت لعل شہباز قلند ر کے توشہ خانہ سے ایک کروڑ 23 لاکھ سے زائد مالیت کا سونا چوری ہونے کا انکشاف، مئنیجر اوقاف معطل، مقدمہ درج کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں حضرت قلندر لعل شہباز کی مزار سے ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار کا سونا...

سائفرکیس،عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت، جسٹس اطہر من اللہ کا مکمل اضافی نوٹ

سائفرکیس،عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی ضمانت، جسٹس اطہر من اللہ کا مکمل اضافی نوٹ

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سائف کیس میں ضمانت کے مقدمہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے 9صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریرکیا ہے اس فیصلے میں جسٹس اطہر من...

سپریم کورٹ، لیول پلینگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ، لیول پلینگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام‌آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلینگ فیلڈ کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کی طرف سے دائر کی گئی آئینی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے دو صفحات اور پانچ پیراگراف پر مشتمل تحریری حکم نامہ جسٹس سید منصور علی شاہ نے تحریر...

کیا واقعی پی ٹی آئی ہائی جیک ہو چکی ہے؟؟؟ صدیق جان نے سوال اٹھادیئے

کیا واقعی پی ٹی آئی ہائی جیک ہو چکی ہے؟؟؟ صدیق جان نے سوال اٹھادیئے

لگتا ہے کہ قید کاٹنے والے عمران خان اپنوں ہی کی وجہ سے یہ جنگ ہارنے جارہے ہیں اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی کے سابق بیورو چیف و صحافی صدیق جان نے پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی کارکردگی پرتنقید کرتے ہوئے سوالات اٹھا دیئے ہیں ۔ اپنی دو مسلسل ٹوئیٹس میں...

اے آر وائے  نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائے نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

1 حکومت کا قومی بچت اسکیموں کے منافع کے حوالے سے اہم فیصلہ، سپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ کا منافع 18 فیصد سے کم کر کے 16 اعشاریہ 4 صفر فیصد کردی گئی اور شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کامنافع 21.72 فیصد سے کم کر کے 20.80 کر دیا۔پنشن بینیفٹ اکاؤنٹ، بہبود سیونگ سرٹیفیکیٹ، شہدا فیملی...

جیو  نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ،حسان نیازی کی والدہ نےکاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی و پنجاب حکومت اور کمانڈنگ افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا...

دنیا نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی دورہ امریکا کے دوران ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات،علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشت گردی اور جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کیا۔آرمی چیف نے مسئلہ...

سماء نیو ز کی بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیو ز کی بارہ بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 پاکستان بلاک پولیٹکس پر نہیں تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کہا کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے کوئی بھی یکطرفہ اقدام کشمیریوں کی خواہشات کے خلاف نوعیت...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت کامکمل احوال

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت کامکمل احوال

اسلام آباد(ای پی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی جانب سے دائرآڈیو لیکس کیس میں اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نےآئی ایس آئی ، ایف آئی اے اور آئی بی سمیت کسی ادارے یا ایجنسی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں دی۔اگر کوئی حکومتی...

چیف الیکشن کمشنر کوہٹانےکیلئے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن  یک زبان ہوگئیں

چیف الیکشن کمشنر کوہٹانےکیلئے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن یک زبان ہوگئیں

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ملک میں عام انتخابات کاشیڈول آنے کے بعد پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک ساتھ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمیشنر کے اقدامات پر سوالات اٹھادیئے ہیں ۔ دونوں بارز نے موجودہ چیف الیکشن کمیشنر سکندرسلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کینگروز نے شاہینوں کا شکار کر لیا آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے ہرا دیا آسٹریلوی بولرز نے پچ پر پھندے لگائے اور پاکستانی بیٹرز ایک ایک کر کے پھندوں میں پھنستے گئے 450 رنز کے تعاقب میں صرف 89 رنز پر ڈھیر ہو گئے پانچ دن کا کھیل چار دن میں ختم ہو گیا دو...

انڈر 19 ایشیا کپ ، بنگلہ دیش نے فائنل میں یو اے ای کو 195 رنز سے شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ ، بنگلہ دیش نے فائنل میں یو اے ای کو 195 رنز سے شکست دیدی

دبئی (ای پی آئی ) دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیاکپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں یو اے ای کو 195 رنز سے شکست۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کا ایشین چیمپئن بن گیا ۔ تفصیل کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے...