خصوصی ویڈیوز
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق ٹیم میں کپتان شان مسعود کے علاوہ ، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی،گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے سائفر کیس میں اوپن ٹرائل نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سلیکٹڈ میڈیا کو اندر بلایا گیا ہے جس پر خصوصی عدالت کے جج نے کہا کہ وہ اس معاملے...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
1 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی، قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا ہے ۔عدالت کی جانب سے جاری...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام تورخم بارڈر سے پاکستان آنے والی پیاز کی بوریوں سے جدید ہتھیار برآمد ایم فور کلاشنکوف ہزاروں گولیاں امریکی رائفل گرنیڈ نائٹ ویژن سائٹ...
لاہور ہائیکورٹ ،قصورویڈیو سکینڈل کیس کے ملزمان بری
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا ۔ تفصیل کے مطابق قصور ویڈیو سکینڈل کے ملزمان کی جانب سے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی عمر قید کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس شہراسرور کی...
الیکشن کمیشن کے جیل ٹرائل کے فیصلے کے خلاف درخواست ،لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جیل ٹرائل کے فیصلے کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دیدیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جیل ٹرائل کے خلاف...
تاحیات نا اہلی کیس ،سپریم کورٹ نے سما عت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے تاحیات...
پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی ،کپتانوں کی شرکت
پرتھ(ای پی آئی )پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنھوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل 14 دسمبر کو...
جسٹس مظاہر نقوی کے خط کا مکمل اردو متن پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے چیئر مین سپریم جوڈیشل کونسل چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز کے نام کھلا خط لکھا ہے۔ 12 دسمبر، 2023 کو لکھا گیا خط 4 صفحات اور 7 پیراگرافس پر مشتمل ہے۔ پیراگراف نمبر 1: جسٹس...
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کوکوارٹر فائنل میں سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا
کوالالمپور (ای پی آئی )ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے پاکستان کو 4۔2 سے شکست دیدی ۔ 14 سال بعد جونیئر ورلڈ کپ کے کوآرٹر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان عبدالحنان شاہد نے میچ پہلے ہاف کے 12ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کرکے...
سپریم جوڈیشل کونسل کی بوگس کارروائی کو چیلنج کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں،جسٹس مظاہر نقوی
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی نقوی نےاپنے خلاف ریفرنس پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا۔ جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں۔ بطور سپریم کورٹ...








