خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آج ہی الیکشن شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو مزید کسی کارروائی سے روک دیا، سپریم کورٹ...

سپریم کورٹ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، الیکشن کمیشن کو شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ ،لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ، الیکشن کمیشن کو شیڈول جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں آر اوز ، ڈی آر اوز کی تعیناتی روکنے کے حکم کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ، جسٹس سردار طارق مسعود...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 حکومت کی آئی ایم ایف کو ایک اور یقین دہانی، حکومت نے آئی ایم ایف کو پاور شعبے کا سرکلر ڈیٹ جون 2023 کی سطح 2 ہزار 310 ارب روپے پر برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرا دی، پاور ڈویژن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور میں تفصیلات پیش کردیں۔ہمارا بجلی پیداوار میں مستقبل...

جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 8 فروری عام انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ، ایک گھنٹے میں اہم پیشرفت متوقع،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجازالاحسن بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ اٹارنی جنرل...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق کیس آج ہی سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ملاقات ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن اور اٹارنی جنرل بھی ملاقات میں...

دبئی ،انڈر 19 ایشیا کپ پہلا سیمی فائنل، پاکستان کو یو اے ای کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

دبئی ،انڈر 19 ایشیا کپ پہلا سیمی فائنل، پاکستان کو یو اے ای کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

دبئی (ای پی آئی )دبئی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی اے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست پاکستان کرکٹ ٹیم کو 11 رنز شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ، متحدہ عرب امارات کے باولرز نے آسان ہدف کا حصول پاکستان کرکٹ ٹیم کےلئے مشکل بنا...

انڈر 19 ایشیا کپ ، سیمی فائنل میں  بھارت کو شکست بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ ، سیمی فائنل میں بھارت کو شکست بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (ای پی آئی ) دبئی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی اے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ۔ دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 43 ویں اوور میں 188 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی...

92نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 نگران حکومت الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کر سکتی یقین ہے الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق لائح عمل اپنائے گا نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے کوئی ریٹرننگ افسر...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 شوکت صدیقی برطرفی کیس سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت چار افراد کو نوٹس جاری بریگیڈیر ریٹائرڈ عرفان رامے سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انورکاسی اور سابق رجسٹرار سپریم کورٹ ارباب محمد عارف شامل جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ برگیڈیئر ریٹائرڈ طاہر وفائی...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔آرمی چیف کی نائب امریکی وزیرِ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ، نائب قومی سلامتی مشیر...

پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز  پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے

پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے

پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے اس سے قبل آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز سے آغاز کیا تو پاکستان...

شوکت عزیز صدیقی کیس،  فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری

شوکت عزیز صدیقی کیس، فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) معزول جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سپریم...