خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کا...

92 نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 دہشت گرد اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کر دیں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بدترین بمباری خان یونس اور رفاہ پر بھی بارود کی برسات دو روز میں شہادتیں 700 سے بڑھ گئیں بمباری سے قطر کا رہائشی پروجیکٹ ہم سٹی بھی تباہ سیف زون قرار جنوبی غزہ پر بمباری سے صیہونی...

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،سربراہ پی ٹی آئی

قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے،سربراہ پی ٹی آئی

راوپپنڈی (ای پی آئی )سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند سیاسی رہنماؤں کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر شکر ادا کرتا ہوں ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جنرل باجوہ اور امریکی...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر1 8 فروری کو الیکشن کے لیے فوری فنڈز درکار ہیں ، وزارت خزانہ رقم جاری کیوں نہیں کررہا؟ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کرلیا۔ وزیراعظم کو بھی اس صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے لیے فوری سترہ ارب روپے کی...

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے دوسرے شوکاز نوٹس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جواب جمع کرا دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب میں موقف اپنایا ہے کہ میں نے 2 آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں، میری دونوں آئینی درخواستوں...

سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر12 دسمبرکو فرد جرم عائد  کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر12 دسمبرکو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت۔ عدالت کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کیس کی نقول فراہم کر دی گئی ،سماعت 12 دسمبر تک ملتوی۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ...

عام انتخابات، مختص رقم ریلیز کرنے میں ناکامی پر سیکرٹری خزانہ طلب

عام انتخابات، مختص رقم ریلیز کرنے میں ناکامی پر سیکرٹری خزانہ طلب

ا سلام آباد (ای پی آئی )عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس سیکرٹری خزانہ کوطلب کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق عام انتخابات 2024ء کے لیے بجٹ میں 42 ارب کی مختص کی گئی رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے سیکریٹری خزانہ کو الیکشن...

کرپشن، بد عنوانی ایک بہت بڑا ناسور ہے اس کا خاتمہ بہت ضروری ہے،چیئرمین نیب

کرپشن، بد عنوانی ایک بہت بڑا ناسور ہے اس کا خاتمہ بہت ضروری ہے،چیئرمین نیب

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیراحمد نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ متاثرین کو ان کے حقوق اور لوٹی ہوئی رقوم واپس کررہے ہیں،لوگوں کی لوٹی ہوئی رقوم واپس کی جارہی ہےیہی نیب کا مقصد ہے انھوں نے کہا کہ ابھی بھی بہت متاثرین اپنے حق کے...

شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردیدیا

شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردیدیا

پشاور (ای پی آئی )شانگلہ کی مقامی عدالت نےدفعہ 109 کے تحت درج مقدمہ میں شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دیدیا ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کیلئے پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں...

جیو نیوز 9 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا یہ بس پر نہیں پاکستان پر حملہ ہے سیکیورٹی فورسز قاتلوں کو عبرت ناک انجام تک پہنچائیں گی مریم نواز نے کہا خوف وحشت اور دہشت سے پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روکا جا سکتا خبرنمبر2 شہباز شریف سے نون لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن سمیت...

میرا چیلنج ہے،پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

میرا چیلنج ہے،پی ٹی آئی کو شکست دوں گا، خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے ایک جانب آئندہ کے پی کے کا وزیر...

ہڈیوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد مبتلا ہوجائیں گے

ہڈیوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد مبتلا ہوجائیں گے

لندن(ای پی آئی) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ایک ارب...