خصوصی ویڈیوز
190 ملین پاؤنڈز کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف 190 ملین پائونڈز اسکینڈل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے...
کارسرکار میں مداخلت کا کیس : شیخ رشیدکے وکلاء کودلائل دینے کی ہدایت
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے مری کی سول عدالت میں پیش ہو گئے۔ شیخ رشید اپنے وکیل ایڈووکیٹ سردار شہباز خان اور راجہ ماجد نور کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان کی عدالت میں پیش ہوئے ۔...
بلوچ جبری گمشدگی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو طلب کرلیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت وزیر دفاع، وزیر داخلہ، سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا کو طلب کرلیا، 29 نومبر کو پیش ہونے کا...
چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کے خلاف اپیل ، وکیل نے التواء مانگ لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت سے التواء مانگ لیا ،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں...
جلاؤ گھیراؤ کیس ، عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانتوں میں توسیع
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری...
جیونیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
1 خیبرپختونخوا کا 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ،دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور جعلی پی او آر، افغان کارڈ بلاک کرنے کیلئے خط نادرا کو ارسال کیا ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پشاورمیں 9...
دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز
1 شہید سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ گوجر خان میں ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔آئی ایس پی...
اے آروائی نیوز 9 بجے کی نیوز ہیڈلائنز
1 سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم ، نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار دے دیا، 29اگست سے آج تک کی کارروائی کالعدم قراردیا جاتا ہے ۔ جیل میں ہونے والی تمام کارروائی کی کوئی حیثیت نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور،...
مضبوط ثقافتی شناخت کے بغیرکوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، جمال شاہ
اسلام آباد۔ گلوبلائزیشن نے پاکستان کی معیشت، سیاست، معاشرت، قانون اور ثقافت پر سنگین اثرات مرتب کیے ہیں۔ بہت سے دوسرے ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان بھی گلوبلائزیشن کے مثبت اور منفی دونوں اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستانی موسیقی کی مختلف قسمیں متنوع صوبائی لوک موسیقی...
سائفر کیس،جج تعیناتی قانونی،ٹرائل غیرقانونی قراردینے کامکمل عدالتی فیصلہ پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کی تعیناتی اور جیل میں کیس کے ٹرائل کے حق میں ایک رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل منظور کرنے کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام...
اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
1 سپریم کورٹ میں سرکاری افسران کیساتھ صاحب لکھنے پر پابندی عائد کر دی ، تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لکھا عوام کے پیسے سے تنخواہ لینے والوں کے نام کے ساتھ صاحب کا لفظ لگانا نامناسب ہے ۔ صاحب کے لفظ سے افسرخود کو احتساب سے بالاتر تصور کرتا ہے ۔ ناقابل احتساب کی غلط فہمی...
دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
1 فوجی عدالتوں کے سویلین کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کا معاملہ پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔ فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین ، قانون اور حقائق کے خلاف ہے ، درخواست میں موقف 2 سپریم کورٹ ...











