خصوصی ویڈیوز

دنیانیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیانیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سعودی ولی عہد سے ملاقات محمد بن سلمان کی قیادت میں مسئلہ فلسطین کے حق میں سعودی عرب کی کاوشوں کو سراہا دونوں رہنماں نے معصوم اور مقید فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم اور بربریت روکنے کے لیے فوری عالمی اشتراک کو ضروری قرار دیا...

جیونیوز 12 بجےکی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجےکی ہیڈلائنز

خبرنمبر 01 غزہ کے الشفا ہسپتال کے دروازے پر اسرائیلی فوج گولا باری اور فائرنگ اسپتال میں بچے زخمی اور طبی عملہ محصور بجلی بند ہونے طبی سامان تقریبا ختم ہونے سے بھی سینکڑوں جانوں کو خطرہ بڑھ گیا یونیسف کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میںانکیوبیٹر ز بند ہونے سے نومولود مرنے...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بگڑے رئیس زادے نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دیا لاہور میں کرتب دکھاتی بے قابو کار کی دوسری گاڑی کو ٹکر چار سال کی بچی سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد جام بحق چار ماہ کا بچہ بھی شامل پولیس نے 17 سالہ ڈرائیور افنان کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج نگران وزیراعلی محسن...

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 ایرانی صدر نے کہا اسرائیل اور اتحادیوں کو تیل کی فراہمی روک دینی چاہیے اسلامی ممالک اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کریں مصر غزا میں امداد پہنچانے کے لیے سرحدیں کھولے۔۔۔ خبر نمبر 2 غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری گزشتہ روز مزید 2957 افغانی...

اے ار وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے ار وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 ٹانک پولیس پر حملہ ، ایس ایچ او شہید، دو اہلکار زخمی، خبرنمبر2 کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ،38سال کی عمر کے مریض کو 9نومبر کو نجی اسپتال لایا گیا، مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا، کراچی میں نگلیریا سے اب تک 11افراد...

جیو نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 کرپشن کے الزام پر بشریٰ کی مشکلات بڑھ گئیں ، آنےو الے دنوں میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا امکان ،انصارعباسی کی رپورٹ کے مطابق نیب حکام کو پیسوں کی لین دین سے متعلق نئے شواہد ملے ہیں ، الزام کا تعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی سے جڑتا ہے ، نیب حکام شواہد کا...

دنیانیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

دنیانیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے ، اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے ہزاروں فلسطین شہید، زخمی ہو چکے ہیں ، میرا دل ہزاروں معصوم بچوں کے قتل پر بے حد افسردہ ہے ، فلسطینی عوام اسرائیلی جارحیت کا بہادری سے سامنا کررہی ہے ۔ فلسطینی پرچم ہمیں متحد رکھے گا...

92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غزہ کا محاصرہ اور خونریزی ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی میزبانی میں غیر معمولی اجلاس میں اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی شرکت نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور دیگر ملکوں کے سربراہ شریک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا غزہ میں فوجی آپریشن بند کیے جائیں غزہ...

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 وڈیروں کے پارٹنر کراچی کے ووٹ ان کے قدموں میں ڈال دیتے ہیں ، کراچی کے نوجوانوں کے مستقبل کو بیچا گیا۔ اب کراچی کے لوگ درست سیاسی فیصلہ کریں گے ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں دیکھتے ہیں کراچی کے نوجوان کو سرکاری ملازمت کیسے نہیں ملتی ،...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 اسرائیل کا غزہ سٹی کے سب سے بڑے الشفاء اسپتال پر بھی حملہ ،عالمی برادری ، یو این ، او آئی سی سمیت کوئی اسرائیلی جرائم روکنے پر تیار نہیں ، الشفاء اسپتال کے منیجر نے کہا ہم موت سے صرف چند گھنٹے کے فاصلے پر ہیں ، اور دنیا ہمیں مرتے ہوئے دیکھ رہی ہے ۔ بجلی نہ...

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 غلط فیصلے خراب فیلڈنگ غیر معیاری باولنگ شاہد خان آفریدی نے گرین شرٹس کی خامیاں گنوا دیں سماء کی ٹرانسمیشن زور کا جوڑ میں سابق کپتان بولے لیڈرشپ میں کئی ذمہ داریاں آتی ہیں کپتان کو سب کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے عزت دیتے ہیں تو عزت ملتی ہے پاکستان کو ماڈرن ڈے...

دنیانیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

دنیانیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 اندازے اور کاش کی کہانیاں ختم، پاکستان کا ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کاخواب چکنا چور، شائقین کی امیدیں دم توڑ گئیں، انگلینڈ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ، انگلش ٹیم 50رنز پر آئوٹ ہوتی تو پاکستان کو 2اوورز میں ہدف حاصل کرنا تھا، پاکستان کو افغانستان اور جنوبی افریقہ...