خصوصی ویڈیوز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 پیپلزپارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ نہیں ملی ،اس کے باوجود 1988اور2008میں حکومت بنائی ، اس بار بھی بنائیں گے ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا آپ سب کو الیکشن کا چاند مبارک ہو، بہتر ہوتا عدلیہ کو مداخلت نہ کرنا پڑتی، تحریک انصاف کی سوچ تو یہ تھی کہ ان...

جیو نیوز 3 بجے کی  ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ن لیگ نے چیئرمن پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلےکا چیلنج دیدیا، جاوید لطیف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے فیصلے سنا کر میدان میں لایا جائے۔ ن لیگی رہنماجاوید لطیف کہتے ہیں پتا چل جائے گا کون کتنا مقبول ہے ؟ایک ملزم جیل میں فائیوسٹار ہوٹل کی لگژری...

خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خاتون رہنما خدیجہ شاہ کی جوڈیشل کورٹ نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی جوڈیشل کورٹ کے جج عمران عابد کے روبرو خدیجہ شاہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔...

دنیا نیوز 3 بجے  کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 انتخابات انشاء اللہ 8فروری کو ہوں گے، وفاقی حکومت انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے ، سپریم کورٹ کا حکم، اس تاریخ پر الیکشن ہونے چاہیں جس پر اتفاق ہوا، اٹارنی جنرل کو انتخابات کرانے پر کوئی اعتراض نہیں ، تمام ضروریات پوری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول...

فواد چوہدری کی  درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ضمانت قبل از...

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنا ہوگی،نواز شریف

ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو مثبت سوچ رکھنا ہوگی،نواز شریف

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اس وقت پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت ہے اور عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ قائد ن لیگ نے کہا کہ چاہتا ہوں سب مل بیٹھ کر ملک کو درست سمت کی طرف لائیں،ملک کو ترقی کی راہ...

سپریم کورٹ ، 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا فیصلہ سنا دیا گیا

سپریم کورٹ ، 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 بہنوں کو جائیداد میں سے حصہ نہ دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 42 سال بعد 2 بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے...

انتخابات کیس .صدر مملکت اور الیکشن کمیشن اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں ،سپریم کورٹ

انتخابات کیس .صدر مملکت اور الیکشن کمیشن اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات 90روز میں کرانے سے متعلق کیس سماعت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انتخابات کی تاریخ دینے کی دستخط شدہ کاپی جمع کروا دی گئی ، تفصیل کے مطابق ملک میں عام انتخابات 90 دنوں کے اندر کرانے کی درخواستوں پر سماعت...

ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق،21 زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق،21 زخمی

ڈی آئی خان (ای پی آئی ) ڈی آئی خان میں ٹانک اڈے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 21 سے زائد زخمی ہو گئے ،نامعلوم افراد کی جانب سے نشانہ بننے والی گاڑی پولیس نفری کو لیکر جا رہی تھی ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان سے...

اے آروائی  نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ آج نما زجمعہ کے بعد اہم خطاب کریں گے ۔ خبرنمبر2 غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کیلئے ملک گیر آپریشن، سہراب گوٹھ میں صبح سویرے پولیس کا سرچ آپریشن، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی گھرگھر تلاشی، پولیس کی بھاری نفری اشرف...

دنیا نیوز 12 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 صدر سے ملنے سے انکار نہیں کیا، ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کمیشن کا تھا، ہم نے سپریم کورٹ اور صدر کو خط میں 11 فروری کی تاریخ دی تھی ، پھر متفقہ فیصلہ ہوا، انتخابات 8 تاریخ کو ہوں گے ، ہر کوئی شفاف الیکشن کا کہتا ہے پھر مداخلت بھی کی جاتی ہے ، انتخابات میں فوج...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ملک میں 8 فروری کو الیکشن کرانے پر الیکشن کمشنر اور صدر میں اتفاق سے متعلق مشاورتی اجلاس کے منٹس سپریم کورٹ میں پیش، صدر کے دستخط نہ ہونے پر سماعت میں وقفہ، چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا صدرمملکت کے دستخط کہاں ہیں، پہلے دستاویزات پر صدر سے دستخط کرا کے...