خصوصی ویڈیوز
سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10 فیصد جرمانہ عائد
دبئی (ای پی آئی ) آئی سی سی نے ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10،10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ شاہینوں نے مقررہ وقت تک 2 اوورز کم کروائے تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے...
الیکشن کی تاریخ اب معلوم ہوئی ہے لیکن نتیجہ پہلے سب کو معلوم ہے،پروگرام نیوز بیٹ کا متن
نجی ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ کی میزبان پارس جہانزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ فائنل ہونے اور چیف جسٹس صاحب کی طرف سے اس کو پتھر پہ لکیر بنانے کے بعد الیکشن کی تاخیر کے حوالے سے باتیں تو ختم ہو گئی ہیں لیکن کچھ باتیں ہیں جو ابھی جاری ہیں یہ باتیں سچی ہیں یا جھوٹی...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 دلی میں سانس لینا دشوار فضائی آلودگی سنگین سموگ سے بھارت میں ورلڈکپ کی ٹیمیں پریشان سری لنکا نے ہفتے کو ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیابنگلہ دیشی اسکواڈ کی ماسک پہن کر ٹریننگ فضائی آلودگی میں دلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں آئی سی سی...
92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا انتہائی زہریلی ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی سنگین حد 700 بھی کراس کر گیا سموگ کی وجہ سے سانس لینا بھی وبال جان شہریوں کو آنکھوں میں جلن اور گلے میں خراش کا سامنا میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں آسمان دھوئیں کی ایک موٹی تہہ...
اسد قیصر کی گرفتاری کے ذمہ دار پرویز خٹک ہیں ،شعیب شاہین
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔ انھوں نے کہا کہ اسد قیصر نے پرویز خٹک کے ایک حریف کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا...
فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ،پولیس کے حوالے
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو مجرمانہ دھمکی کے کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ آبپارہ پولیس سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو بکتر بند...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 قومی ٹیم شکستوں کے بھنور سے نکل آئی کیویز کے خلاف بڑی فتح سے ٹیم کا مورال بلند قومی ٹیم نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کامیابی سمیٹی کرکٹ لورز جھوم اٹھے بینگلورو کے میدان میں منڈلاتے بادلوں تلے فخر زمان کے چھکوں کی برسات نے کیوی باولرز کو گھما کے رکھ دیا۔۔۔ خبر...
شفاف انتخابات کا انعقاد ،لیول پلینگ فیلڈ کی فراہمی ،الیکشن کمیشن ”بے اختیار”قرار
اسلام آباد ( ای پی آئی )سینئر صحافی محسن بیگ نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کو ''بے اختیار'' قرار دے دیا نجی ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے صاف اور شفاف انتخابات کے حوالہ مطالبہ کے حوالہ سے سوال کے جواب...
حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگراں حکومت نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر کے لیے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال کے باعث کیا گیا۔ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد...
مزید 7 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260...
ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان
استنبول(ای پی آئی )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہے، ان کا کہناتھا کہ یورپی یونین غزہ معاملے پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ ہو گئے
اسلام آباد(ای پی آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔...











