خصوصی ویڈیوز
خیبرپختونخوا،انتہائی مطلوب 128 مجرمان کی فہرست جاری
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔ مطلوب ملزمان میں...
بھارتی شہری سرحد پار کرکے پاکستان داخل،رینجرز نے گرفتار کر لیا
لاہور(ای پی آئی ) غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی شہری کو رینجرز نےگرفتار کر لیا۔ چولستان رینجرز نے رحیم یار خان کے ڈیزرٹ ایریا چاہ گھنیاں والا کے مقام پر گشت کے دوران 18سالہ بپن ولد متلہ کو حراست میں لیا، تلاشی کے دوران اس...
مسلم لیگ ن مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی جانب سے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست پر ضلعی انتظامیہ نے (ن )لیگ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی کو درخواست کے مطابق منتخب کی گئی جگہ پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی ذرائع ضلعی انتظا میہ کے...
سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کاسرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
کوئٹہ(ای پی آئی )سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ میں آپریشن کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی کیخلاف خفیہ آپریشن کیا ، آپریشن میں کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت...
کرکٹ ورلڈ کپ، آج انگلینڈ اور افغانستان مدمقابل ہوں گے
دہلی(ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ کے 13 میچ میں آج انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ انگلینڈ نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے اور ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ افغانستان نے بھی ٹورنامنٹ میں اب تک...
اے آروائی نیوز9 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 غزہ میں اسرائیلی فوج نے موت کا رقص شروع کردیا۔ بچوں اور عورتوں کی چیخیں آسمان دہلانے لگیں ۔ 24گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری میں مزید320فلسطینی شہید، اسکول اور اسپتال بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنتے رہے ، ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے عورتوں اور بچوں پر حملہ ،...
ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا
ورلڈ کپ (ای پی آئی )بھارت کی تمام شعبوں میں برتری، پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست ،ورلڈ کپ 2023 میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے ورلڈکپ میں فتح کا ریکارڈ برقرار رکھا نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192...
جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 سعودی عرب نے اسرائیل سے بہتر تعلقات معمول پر لانے کے لیے گفتگو روک دی ۔ امریکا کو بھی آگاہ کر دیا۔ اسرائیل اور اردن کا دورہ کرنے کے بعد وزیرکارجہ انٹونی بلنکن سعودیہ میں موجود، ملاقات میں جنگ کا پھیلائو روکنے ، رہائی پر بات کریں گے ۔ لبنان میں صحافی کی ہلاکت...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2215ہو گئی ۔ بچوں اور خواتین سمیت 8ہزار سے زائد زخمی، 24گھنٹوں میں 320فلسطینی شہید، نقل مکانی کرنے والے قافلوں پر بھی اسرائیلیوں کے حملے ، 70شہید،سیکڑوں زخمی ، لبنانی سرحد پر بین الاقوامی خبر ایجنسی کا...
اے آر وائی نیوز کی 6 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 کہاں ہیں مسلمان، کہاں ہیں عرب؟ میرے پورے خاندان کو مار دیا، فلسطینی بچے کی دہائیاں اسرائیلی بمباری میں کئی فلسطینی خاندان ختم ہو چکے ، حماس سے جنگ کے نام پر نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری اور دنیا خاموش ہے، 20لاکھ فلسطینیوں پر اس وقت بجلی ، پانی اور خوراک...
اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 اسرائیل نے الٹی میٹم ختم ہونے سے پہلے ہی غزہ پر زمینی حملہ کردیا، اسرائیلی بمباری سے مزید 256فلسطینی شہید، تعداد1970ہو گئی ۔ شہدا میں 600فلسطینی بچے ، 200سے زائد خواتین بھی شامل ، ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ۔ لاشیں رکھنے کے لیے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑ گئی ۔...
اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 پاک بھارت میچ سے پہلے گلوکار علی ظفر کا بڑا سرپرائز ، ورلڈ کپ اینتھم تیار کرلیا ، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ، بتایا تیار ہو؟ آج دوپہر ایک بجے گانا ریلیز ہوگا، مزا نہ آئے تو پیسے واپس، خبرنمبر2 اسرائیل کی غزہ پر بمباری ، مزید 256فلسطینی شہید، تعداد1970 ہو...








