خصوصی ویڈیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے تمام مقدمات کی سماعت کااحوال
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی سائفر کیس سے متعلق تین درخواستوں پرچارگھنٹے چالیس منٹ سماعت ہوئی سائفرکیس میں2 درخواستیں ایف آئی آر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق تھیں جبکہ ایک درخواست ضمانت چوتھی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایاگیا سائفرکیس...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 3مقدمات پر سماعت، اے ٹی سی اسلام آباد کی درخواست ضمانت پر سماعت، پی ٹی آئی وکیل کی چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کی استدعا، جج نے کہا کل جہاں ہمیں جانا ہے وہیں ضمانت کی درخواستیں سن لیں ۔ درخواست ضمانت قبل از وقت ہے مگر حقیققت...
دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، آئی ایم کی شرط پر حکومت کا گیس 100فیصد مہنگی کر نے کا پلان ، ماہانہ ون ایم ایم بی ٹی یو پر قیمت 2000سے بڑھا کر 3500کرنے کی تجویز ، ون ایم ایم ٹی یو سے زائد پر قیمت 3100سے بڑھا کر 4000کرنے کی سفارش، ای سی سی کو...
اے آروائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 فرخ حبیب نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی ، استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ، آئی پی پی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آئینی طریقے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہٹایا گیا تو پھر انتظار کرنا چاہیے تھا لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے تشدد مزاحمت کا...
کشمور، ظالم درندے کے ہاتھوں بارہ سالہ حوا کی بیٹی کی عصمت لٹ گئی
کشمور(ای پی آئی)غربت کی وجہ سے ایک اور حوا کی بیٹی کی عصمت لٹ گئی۔ کشمور کا رہائشی غریب خاندان گداگری کر کے اپنے پاپی پیٹ کی بوکھ کی آج بجاتے بجاتے عصمتیں لٹا بیٹھی۔ ملزم پلیو سولنگی مسلسل چھ ماہ سے گداگری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والی ماں اور بیٹی کی عصمت لوٹتا...
فرخ حبیب بھی منظر عام پرآگئے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا ذمہ دار قرار دیدیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کےسابق سینئر رہنما اور سابقہ وفاقی وزیر فرخ حبیب 5 ماہ کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے ، لاہور میں پریس کانفرنس چیئرمین پی ٹی آئی پر الزامات کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کر کے جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام...
اے آروائی نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 حماس کی پالیسیاں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتیں، فلسطینی اتھار ٹی کے سربراہ محمود عباس کہتے ہیں پی ایل او فلسطینیوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے دونوں جانب سے عام شہریوں، قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ ، خبرنمبر2 ملائیشیا نے حماس کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔...
جیونیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل ٹرائل کے خلاف ریلیف نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل ٹرائل پر تحفظات ہیں تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں ۔ بظاہر سائفر کیس کے جیل ٹرائل میں کوئی بدنیتی نظر نہیں آئی ۔ جیل...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 لاہور ہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار، آئینی وقانونی طور پر فیصلہ قابل عمل نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے 3رکنی بینچ نے معاملہ نیپرا ایپلٹ ٹربیونل کو بھیج دیا۔ صارف...
فلسطین اسرائیل جنگ کا دسواں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اوراسرائیل کے درمیان جنگ کا دسواں روز غزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی ، ہزاروں افراد شہید ، فلسطینی مجاہدین کےحوصلے چٹان کی طرح مضبوط بھرپور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، حزب اللہ نے اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا...
اولمپکس 2028ء میں کرکٹ کوشامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا
کراچی (ای پی آئی )انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کرکٹ کو لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ممبئی میں ہونے والے سیشن میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ آئی او سی نے کہا کہ آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز...
نوازشریف کی وطن واپسی ، درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عدالت سے ریلیف حاصل کرنے کے لئے ن لیگ کی قانونی ٹیم نے ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت48گھنٹوں میں دائر کی جائے گی، قانی...









