خصوصی ویڈیوز

عام انتخابات ،ن لیگ کا کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

عام انتخابات ،ن لیگ کا کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور انتخابات کے حوالے سے لندن والے اجلاس میں اہم فیصلے ۔ عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں ہونے والے اجلاس میں قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم...

سستا ٹریکٹر خریدنے کی خواہش ،رحیم یار خان جانیوالاحاضر سروس ملازم اغوا

سستا ٹریکٹر خریدنے کی خواہش ،رحیم یار خان جانیوالاحاضر سروس ملازم اغوا

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی کے علاقے سے تعلق رکھنے والاپاک بحریہ کا حاضر سروس ملازم سستا ٹریکٹر خیریدنے کے چکر میں رحیم یار خان جاتے ہی والد سمیت اغوا کرلیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان سستا ٹریکٹر خریدنے کے لیے جانے والے شخص کا تعلق راولپنڈی کے علاقے...

اے این ایف کی کارروائی ،  782 کلو منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائی ، 782 کلو منشیات برآمد

کراچی(ای پی آئی )پاک بحریہ اور اے این ایف نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کے دوران 782 کلو منشیات برآمدکرلی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد منشیات...

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی گھاٹ پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔ انھوں نے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا ہے جو...

سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17  ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ،نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کوحلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبراتوار کے روز پاکستان کے29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پراپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے 21اکتوبر 2022کے فیصلے...

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفرکیس میں خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق...

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) محکمہ اینٹی کرپشن نےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الہٰی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج...

حوالہ ہنڈی کا کاروبار، ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد

حوالہ ہنڈی کا کاروبار، ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد

کراچی(ای پی آئی ) حوالہ ہندی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔...

سندھ ہائیکورٹ ، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ ، قتل کے 3 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) اغوا برائے تاوان اور قتل کے جرم میں عمر قید و جرمانے کی سزاؤں کے خلاف 3 ملزمان کی جانب سےسندھ ہائی کورٹ میں دائر اپیل منظور کر لی گئی ،رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اغوا برائے تاوان اور قتل کے الزام میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں...

9مئی واقعا ت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم

9مئی واقعا ت، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس سانحہ 9مئی کے واقعات پر لاہور میں درج مقدمات کے تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم دیدیا، اجلاس میں 9مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس...

ڈرائیور کو نیند آنے پر بس الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق

ڈرائیور کو نیند آنے پر بس الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق

نوشہرہ (ای پی آئی) نوشہرہ موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے سے بس الٹ گئی 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔ موٹروے پولیس کے مطابق نجی بس سروس فیصل موورز کے ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے بس الٹ گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 13 افراد شدید...