خصوصی ویڈیوز

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی بلوں میں اضافہ کے بعد حکومت کی جانب سے صارفین کو ریلیف کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیجے گئے پلان پر 200 یونٹ والے صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت۔جولائی سے گیس کی...

190ملین پائونڈ کیس ، ،ثانیہ نشتر اور امین اسلم کی بطورگواہ نیب میں پیشی

190ملین پائونڈ کیس ، ،ثانیہ نشتر اور امین اسلم کی بطورگواہ نیب میں پیشی

راولپنڈی(ای پی آئی ) 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں  نیب کی جانب سے طلب کئے جانے پر ثانیہ نشتر اور امین اسلم نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش ہوگئے بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں تحقیقات کے لئے نیب پی ٹی آئی دور کے تمام کابینہ...

مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے سیاسی نہیں رہا، عوام کا نام ہی ریاست ہے،شیخ رشید

مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے سیاسی نہیں رہا، عوام کا نام ہی ریاست ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے، سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے...

ڈینگی 24 گھنٹوں کے دوران 82  نئے کیسز رپورٹ

ڈینگی 24 گھنٹوں کے دوران 82 نئے کیسز رپورٹ

لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے باعث ڈینگی کے مریضوں اضافہ ہو رہا ہے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ لاہور میں گزشتہ روز 44 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 5 ،فیصل آباد میں...

توہین عدالت کیس ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

توہین عدالت کیس ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات میں تجاوز پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی...

ایف آئی اےائیر پورٹ سے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے

ایف آئی اےائیر پورٹ سے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے

مکوآنہ (ای پی آئی)فیصل آباد نے ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایف آئی اے امیگریشن فیصل آباد نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے دوران امیگریشن انٹرپول ریڈ نوٹس کی بنیاد پر مطلوب قتل کے مقدمہ کے ملزم تصور حسین اور ایف آئی اے...

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود کی درخواست پر سماعت ملتوی

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفرکیس میں سابق وزیراعظم ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 ستمبر تک...

اسلام آباد ہائیکورٹ ۔پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ۔پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چوہدری...

کوئٹہ ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ای پی آئی ) کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میںکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ان کا اپنا گرفتار ساتھی بھی مارا گیا ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹ،5 دستی بم...

توشہ خانہ جعلی سازی کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

توشہ خانہ جعلی سازی کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ جعلی سازی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پرعبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس...

جنسی زیادتی کے مقدمات ،لاہور ہائیکورٹ کا سپیشل یونٹ کے قیام کا حکم

جنسی زیادتی کے مقدمات ،لاہور ہائیکورٹ کا سپیشل یونٹ کے قیام کا حکم

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ عدالت کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے لئے سپیشل یونٹ کے قیام کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سیالکوٹ میں زیادتی کا...

صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ، سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے دو مجوزہ قوانین کی منظوری

صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ، سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے دو مجوزہ قوانین کی منظوری

اسلام آباد (چوہدری شاہد اجمل) صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ اور سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے دو مجوزہ قوانین کی منظوری، سیفٹی بل 2023 اور پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2023 پر صحافیوں اور ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیموں کے تحفظات سیفٹی اتھارٹی کا قیام غیر ضروری، صحافی اور...