خصوصی ویڈیوز
لاہور ہائیکورٹ، ،غلط پارکنگ پر گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کے ساتھ غلط پارکنگ پر گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ شہری بھاری جرمانوں سے ڈریں گے کسی اور سے نہیں ،ون...
چیئرمین پی ٹی آئی و اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور اہلیہ کی جانب سے مقدمات منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سن کر فیصلہ محفوظ کیا، عدالت نے سول جج طاہر عباس سپرا کو ضمانت...
سپریم کورٹ، چیئرمین پی ٹی آئی آئی کی توشہ خانہ کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کو روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ عدالت ٹرائل کورٹ کے معاملے میں مداخلت نہیں کریگی۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ اسلام آباد...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کی ضمانت منظور،فوری رہا ئی کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی )فیصل مسجد پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان فرمان اللہ کی ضمانت منظور فوری رہا کرنے کا حکم فریقین کو نوٹسسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی درخواست گزار کی جانب...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ،انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل منظور، سزائے موت ختم
اسلام آباد(ای پی آئی )نشہ آور مواد کے مقدمات میں سزائے موت ختم کردی گئی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا ۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا۔ وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید...
جمرود میں مسجد کے اندر خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
خیبر (ای پی آئی ) خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں مسجد کے اندر خود کش دھماکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ، تفصیلات کے مطابق جمرود میں مشکوک شخص نے خالی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی نے روکنے کی کوشش کی جس پر اس نے اپنے...
قرآن پاک کی بے حرمتی، او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی
ریاض(ای پی آئی ) قرآن پاک کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات کے بعد اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ او آئی سی کی ایگزیکیٹو کمیٹی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں...
الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی منظوری حکومتی و اپوزیشن ارکان کی مخالفت
اسلام آباد(ای پی آئی )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم پیش کرنے کا کہا گیا کاپی کے مطابق حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2021ء میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بل آج سے شروع ہوئے مشترکہ...
لینڈ سلائیڈنگ ،گلگت سے چلاس تک شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند
گلگت (ای پی آئی)بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند ہوگئی ہے، بابوسر، ناران جھلکڈ شاہراہ 4 مقامات پر بند رہی جس کے مطابق بابو سر شاہراہ پر 100 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تھلیچی کے قریب 7 مقامات پر 60 سے 70 مسافر گاڑیاں پھنسی...
آئی سی سی کی نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ،قومی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان
اسلام آباد (ای پی آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جبکہ بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔سری لنکا کے...
نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کر لیا ، کورٹ میرج کرلی
دیر بالا(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کے علاقے دیر بالا کے رہائشی پاکستانی لڑکے نصر اللہ کے ساتھ فیس بک پر محبت میں گرفتار ہو کر خیبرپختون خوا آنے والی بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے کورٹ میرج کرلی۔ فیس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی شہر نئی دہلی کی رہائشی...
کسی سے وابستہ امیدیں اگر ٹوٹ جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے،وینا ملک
لاہور(ای پی آئی ) معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ "کسی سے وابستہ امیدیں اگر ٹوٹ جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ "یہ دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہےجب آپ عروج پر ہوں تب آپ کے بہت سے دوست...











