خصوصی ویڈیوز

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سلامتی کونسل میں پاکستان کی قرارداد منظور

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سلامتی کونسل میں پاکستان کی قرارداد منظور

نیویارک (ای پی آئی )قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستا ن کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد میں ریاستوں پر مذہبی منافرت کی روک تھام کے لیے قوانین اپنا نے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث...

داسو میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے، دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

داسو میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے، دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

کابل(ای پی آئی ) داسو میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے سمیت پاکستان میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ بدنام زمانہ دہشت گرد طارق رفیق افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں داسو ڈیم پر چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا مرکزی...

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے: بلوم برگ

پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے: بلوم برگ

اسلام آباد (ای پی آئی ) معاشی صورتِ حال پر نظر رکھنے والے ادارے بلوم برگ بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے قریب ہے۔ بلوم برگ رپورٹ کے مطابق 3 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ منظوری کے پہلے مراحل عبور کر چکا ہے، پاکستان بحرانوں سے نکلنے کے نزدیک ہے، آئی ایم...

دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ۔ دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور اندر گھسنے کی کوشش میں ڈیوٹی پر...

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں،سپریم کورٹ

بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیگل ایجوکیشن، وکلا کی جعلی ڈگریوں وکلا انرولمنٹ کیس میں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ، سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن، وکلا کی جعلی ڈگریوں وکلا انرولمنٹ سے متعلق کیس...

آئی ایم ایف سے معاہدہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،وزیر اعظم

آئی ایم ایف سے معاہدہ فخریہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی ) ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی ، دعا کریں آئی ایم ایف کے اجلاس میں پروگرام منظور ہو جائے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن کی تاریخ دے گا ،انتخابات جب بھی...

سپریم کورٹ، دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ، دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کی جانب سے دوران سفر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنے کے خلاف درخواست غیرموثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے ۔ دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ کورونا کی ویکسی نیشن پوری دنیا میں کی جا رہی...

پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا

پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم نامے پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا، سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی روبکار پر جیل حکام نے اعتراض عائد کردیا۔ جیل...

20 تاریخ سےالٹی گنتی شروع ، 12 اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا،شیخ رشید

20 تاریخ سےالٹی گنتی شروع ، 12 اگست تک کٹی کٹا نکل آئے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 13 پارٹیوں کا بھان متی کا کنبہ عنقریب ایک دوسرے کا پوسٹمارٹم کرنے والا ہے، ان کی ہانڈی چوک اور چوراہے میں پھٹنے والی ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 20...

پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے علی محمد خان کی 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں حکم...

سنجے دت کا  پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

سنجے دت کا پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

کراچی(ای پی آئی ) انڈین معروف اداکار سنجے دت نے پاکستان ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاداد کو سلام پیش کرتے ہوئے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے دور کے عظیم لیجنڈ پاکستانی بلے باز نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں بابا کے...

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 13جولائی کو ہوگا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب 13جولائی کو ہوگا

گلگت (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نا اہل ہونے کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے آج دوپہر 2بجے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے، پریزائیڈنگ افسر امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال سہہ پہر 4بجے کریں گے،...