خصوصی ویڈیوز
نئی مینجمنٹ کے آتے ہی پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان بڑھ گیا
کراچی(ای پی آئی ) پی سی بی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کے بعد پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان بڑھ گیا ہے ، جبکہ نئی مینجمنٹ کمیٹی کے آنے پر کئی آفیشلز کی کرسیاں ہلنے لگیں۔پی سی بی میں سربراہ کی تبدیلی پر دیگر ڈیپارٹمنٹس میں بھی نئے لوگ آتے...
بہت بڑے اسٹار‘ نے مجھ پر ذہنی اور جسمانی تشدد کیا، سومی علی
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا۔ انھوں نے نئی...
کوئٹہ ؛ فائرنگ سےوفاقی وزیر کا محافظ اور لیویز اہلکار جاں بحق
کوئٹہ(ای پی آئی )کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے اسٹاف کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ سے وفاقی وزیر کا محافظ اور ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشین سٹاپ کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والے خودکُش ڈرون تیار کر لئے
تل ابیب(ای پی آئی )اسرائیل نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کر لئے ہیں جو کمپیوٹروژن اور مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتی ہے۔ ایلبِٹ کمپنی ایک عرصے سے دفاعی سازوسامان بنارہی ہے جن میں بری، بحری اور فضائی ہتھیار اور جاسوسی کے آلات شامل ہیں۔ اب اس نے ہتھیلی پر سماجانے...
جھنگ ،عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج
جھنگ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں عمران خان کی بہن عظمیٰ...
ارشد وارثی ہیرو کیسے بنے ، ساری کہانی بتا دی
ممبئی (ای پی آئی ) منا بھائی ایم بی بی ایس فلم سے شہریت کی بلندیوں کو چھونے والے بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے آفس میں جیا بچن سے گالیاں کھانے کی امید سے گیا اور فلم میں کام مل گیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ سے...
سولر پینل اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
کراچی(ای پی آئی )ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سولر پینل امپورٹرز کے آڈٹ کے دوران درآمدی سطح پر 69 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی اوور انوائسنگ...
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی طرح مجھے بھی ضمانت دی جائے،پرویز الٰہی
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی جانب سے جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو منگل کو طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد...
کراچی ،ریلی نکالنے پر ایم کیو ایم لندن کے خلاف مقدمہ درج
کراچی (ای پی آئی ) کراچی کے ضلع کورنگی میںایم کیو ایم لندن کی جانب سے ریلی نکالنے پر زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ہنگامہ آرائی اور بلوے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمے میں 39 افراد کو نامزد اور 40 سے 50 صورت شناس نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا۔ پولیس...
نواز شریف نے وزیر اعظم کو مولانا فضل الرحمان کومنانے کا ٹاسک سونپ دیا
اسلام آباد (ای پی آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمن کی جانب سے دبئی میں میٹنگ کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کو منانے کا ٹاسک دے...
نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغوا کر لیا گیا
لاہور(ای پی آئی ) نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کو ڈرائیور سمیت اغواء کر لیا گیا پانچ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ ،مقدمہ درج ،پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ، تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے سربراہ بلال حشمت کوملزمان نے اغوا کرنے کے بعد ان کی اہلیہ کو دھمکی آمیز فون کیا...
نواز شریف وطن واپسی پر جیل جانے کے لئے تیار
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے کرنے کے لئے سعو دی عرب میں مشاورتی عمل جاری ہے۔ اس حوالے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔...











