خصوصی ویڈیوز
سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی ) بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بیگمات، رشتہ داروں اور قریبی افراد کو...
صادق آباد: ڈاکوؤں نےمزید 5 افراد کو اغواء کر لیا،2 ماہ میں اغواء افراد تعداد 11 ہو گئی
صادق آباد (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے مزید 5 افراد کو اغواء کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بستی کٹہ سے تین اور بستی ورنداں سے دو افراد کو اغواء کر لیا، جس کے بعد دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی...
پشاور : پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پیپلز پارٹی رہنما شامل
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں و دیگر کے خلاف درج ۔ انجینئر محمد عارف کی مدعیت میں تھانہ شرقی میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔ درخواست گزار کے مطابق انہیں فون کال کے ذریعے اطلاع...
بھارت کا بڑھتا ہوا جنگی بیانیہ علاقائی امن و استحکام کےلیے سنگین خطرہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے گجرات میں دیے گئےاشتعال انگیز بیان پرسخت رد عمل دیتے ہوئے مودی کے بیان کو انتخابی مہم کا تھیٹر قرار دے دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے...
اسلام آباد میں "افریقہ ڈے 2025” کی خصوصی تقریب
اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے "یوم افریقی 2025" منانے کے لیے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ مقررین میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی ایمبیسیڈر سہیل محمود; چیئرمین آئی ایس ایس آئی،...
منشیات کیس؛سپریم کورٹ نے میزائل شاہ سمیت دوملزمان کوبری کردیا
اسلام آباد (ای پیآئی) سپریم کورٹ نے 1640 کلوگرام چرس برآمدگی کے کیس میں ملوث ملزمان میزائل شاہ اور فرمان کی عمر قید کی سزا کالعدم کر کے دونوں ملزمان کو8 سال بعد بری کر دیاہے۔ مقدمہ کے مطابق پشاورکے تھا نہ حیات آباد پولیس نے 29/1/2017 کو کارخانوں چیک پوسٹ پر ایک ھینو...
”قدر سے وژن تک: پاکستان کے مالیاتی شعبے کی جانب سےبامقصد فنانسنگ“ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
اسلام آباد(ای پیآئی) وفاقی وزارت خزانہ،کارانداز پاکستان اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے”ویلیو سے وژن تک: پاکستان کے مالیاتی شعبے کی جانب سےبامقصد فنانسنگ“ کے عنوان پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کر رہی ہے۔ یہ ورکشاپ 26 اور 27 مئی،2025ء کو اسلام آباد میں...
لیوولٹیک نے جدید سولر اور ای وی سلوشنز متعارف کرا دیئے
لاہور(ای پی آئی) اسمارٹ سولر انرجی سلوشنز کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی لیوولٹیک نے لاہور میں 23 تا 25 مئی 2025 کو منعقد ہونے والی دسویں آئی ایس ای ایم پاکستان سولر نمائش میں بھرپور شرکت کی۔ نمائش کے پہلے روز لیوولٹیک کے اسٹال کو زبردست توجہ حاصل ہوئی، جہاں کمپنی نے اپنی...
سپریم کورٹ :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی کیس کی سماعت ۔ وکیل مخدوم علی خان کے دلائل مکمل ، سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کل دلائل دیں گے ۔ تفصیل کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس...
5 سے 10 مئی کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے،قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا انکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت اجلاس ، اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان پر سائبر حملے کیے گئے تاہم پاکستان کی سائبر سیکیورٹی ٹیم نے ان تمام حملوں کو ناکام...
ایف بی آر ہدف پورا کرنے میں ناکام ، 833 ارب کا شارٹ فال انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2024-25 کے نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف 12,334 ارب روپے کے حصول کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دیں ۔ 833 ارب کے شارٹ فال کا سامنا انفورسمنٹ کا عمل مزید سخت کردیا گیا ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق 31 مئی بروز ہفتہ...
کسی کو عدالتوں کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔لاہورہائیکورٹ
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں فرانس میں موجود پاکستانی ایمبیسی کےسابق اکاؤنٹس افسر کے پاسپورٹ کی ضبطگی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت کا اظہار برہمی ،ڈی جی یورپ وزارت خارجہ شہباز حسین کا بیان حلفی طلب...










