خصوصی ویڈیوز
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں
1 آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے قریب سول آبادی پر گولہ باری ہے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔آزادکشمیر حکومت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کےمطابق بھارتی گولہ باری سے 32 شہری شہید اور 164 زخمی ہوئے سیکڑوں گھر دوکانیں تباہ ہوئے اسکولوں اور...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 12 اہمخبریں
1 برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے کو ختم کردیا۔بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق حسن نواز کے دیوالیہ پن کی مدت 29 اپریل 2025 کو...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 17 اہمخبریں
1 وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرض فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ,زرعی خودکفالت کے حصول کے لئے زراعت کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، معیشت کی فوری ترقی کیلئے زرعی شعبے کی وسیع استعداد کو بروئے کار لائیں گے، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو زرخیز زمین،...
ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم ؛ معید پیرزادہ ،احمد نورانی سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(ای پی آئی )نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے پر 5ملزمان عدیل راجا، معید پیرزادہ، محمد عمر، محمد نذیر بٹ اور احمد نورانی کیخلاف مقدمات درج کرلئے،۔ ذرائع کے مطابق ملزمان پر سوشل میڈیا...
بلوچستان: محکمۂ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں ایک ارب سے زائد کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان اسمبلی میں پیش کی گئی آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر میں محکمۂ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں 2018ء سے 2021ء کے درمیان سنگین مالی بےقاعدگیاں ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق محکمے کے 59 کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد کے...
لندن:محکمہ ٹیکس نے حسن نواز شریف کی بینک کرپسی کی مدت ختم کر دی
لندن(ای پی آئی )محکمہ ٹیکس برطانیہ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کی بینک کرپسی کو ختم کر دیا۔ محکمۂ ٹیکس کے مطابق حسن نواز کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں جس کے باعث ان کی بینک کرپسی کی مدت ختم ہوئی ہے ۔بینک کرپسی کی...
راولپنڈی؛ پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول جاری
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ،ایجوکیشن بورڈ نے ایف اے کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ جاری نئے شیڈول کے مطابق ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ...
راولپنڈی؛ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس کی راولپنڈی میں کارروائی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان سے مجموعی طور پر 1 کلو 360 گرام سے زاہد آئس برآمد ہوئی۔ڈائریکٹر ایکسائیز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول...
گرمی کی لہر کا خدشہ ،پنجاب بھرمیں الرٹ جاری کر دیا گیا
لاہور(ای پی آئی )پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر میں گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری ، انتظامیہ سمیت متعلقہ محکموں کو متوقع ہیٹ و یو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ اس حوالے سےڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 19...
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ،چوہدری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ،عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق...
حسن نواز بینک ڈیفالٹر،تمام کاروبار بند، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں
1 بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں۔ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد حسن نواز کے برطانیہ میں تمام کاروبار ختم اور ساتوں کمپنیاں تحلیل کر دی گئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق حسن نواز ان کمپنیوں کے ڈائریکٹر تھے۔ حسن نواز برطانوی...
قومی یکجہتی کے لئے قیدیوں کی رہائی، نئی بحث: تحریر محمداکرم عابد
شہراقتدارمیں سیاسی قیدیوں کی رہائی سے متعلق مطالبات کی شدت نے سابق فوی صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں ہونے والے ،،قومی مفاہمتی آرڈینینس کی یادتازہ کردی ۔غلام گردشوں میں اس کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔ قومی یکجہتی کی فضا کے تناظر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات...











