اسلام آباد

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 کپتانی سے متعلق فیصلہ وطن واپسی پر ہوگا، ابھی تو توجہ انگلینڈ سے میچ پر ہے ،ہم لوگوں کی توقعات پر پورا نہیں اترے، افغانستان اور جنوبی افریقا سے میچز جیتنے چاہییں تھے ، ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی کپتانی پر کرکٹ ماہرین سوال اٹھا رہے ہیں ۔ بابر نے کہا ٹی وی بیٹھ...

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور شہری کی جان لے لی، کورنگی گلزار کالونی میں 8سال کا بچہ مین ہول میں گرا، تو ماموں نے بھانجے کو بچانے کیلئے مین ہول میں چھلانگ لگا دی ، بچے کو تو بچا لیا ماموں جاں بحق، بچے کی حالت تشویشناک ، لواحقین اور علاقہ مکینوں میں غم و...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 جاڑے کی پہلی بارش ، لاہور والوں کو سموگ سے عارضی ریلیف مل گیا، لاہور اور گردونواح میں صبح سویرے ہلکی بارش نے لاہور کی فضا کو صاف اور نکھرا نکھرا کر دیا، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے سے تیرہویں نمبر پر چلا گیا۔ بارش سے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے شرکا کو...

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 کپتانی پر تنقید، بابراعظم برہم ، ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا ٹیم کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، مجھ پر کپتانی کا کوئی دبائو نہیں ہے ۔ ٹی وی پر بیٹھ کر مشورے دینا آسان ہے ، جس نے مشورہ دینا ہے مجھے میسج کرے ، کل کا میچ اہم ہے ۔ کل کا میچ پلاننگ کے تحت کھیلیں گے ۔...

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے نگران وزیراعظم کا عرب میڈیا کو انٹرویو مزید کہا غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں متاثرہ افراد کو خوراک سمیت اشیا ضروریہ کی...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 سندھ میں پی ٹی آئی اور پی پی کے علاوہ سب سے اتحاد کریں گے ، صدرمسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن نے کہا سندھ میں 15سال کے دوران اربوں کی کوٹھیاں بنیں ، جے آئی  ٹی سربراہ ہونے کی وجہ سے پیپلزپارٹی میرے خلاف ہے ۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی موجودگی میں سسٹم چل رہا ہے...

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 اسموگ کی سنگین صورتحال پر قابو پانے کی کوشش، پنجاب ھکومت کا جزوی لاک ڈائون، 8اضلاع میں جزوی لاک ڈائون میں تبدیلی ، مارکیٹیں آج کھولنے کی اجازت، لاہور میں ریسٹورنٹ ، سینما اورجمنیزیم بند، لاہور میں مارکیٹیں زبردستی بند کرائی جا رہی ہیں  ،گوجرانوالہ میں ہیلتھ...

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

92 نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بارش کے بعد اسموگ کی صورتحال میں بہتری لاہور سمیت کئی شہروں کا ایئر کوالٹی انڈیکس نیچے آگیا لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دسویں نمبر پر چلا گیا پنجاب کے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈان کا نفاذ ہوگیا لاہور ،ننکانہ صاحب ،شیخوپورہ، قصور، گجرانوالہ،...

دنیا نیوز 12بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 12بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 معیشت میں بہتری کے ثمرات ، سرمایہ داروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ تاریخ میں پہلی بار اسٹاک مارکیٹ نے 55ہزار کی حد عبور کی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا،288روپے میں فروخت، ترسیلات زر بھی چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر...

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 اسٹاک مارکیٹ میں تیزی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز پر شرح سود میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا 287 روپے 50...

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 ژوب میں دہشتگردی کے واقعے کے 6دہشت گرد افغان نیشنل ہیں، نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی کہتے ہیں افغان حکومت دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرے ، غیر قانونی مقیم افراد کے بعد رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی واپس بھیجیں گے ، 80ہزار غیر ملکی بلوچستان سے واپس جا چکے ہیں ، تمام...

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 نگرن وزیراعلیٰ مقبول باقر کا کہنا ہے محکمہ صحت کی کارکردگی ناقص ہے ، محکمہ صحت کا بجٹ 234ارب کا ہے ، بجٹ کا صحیح استعمال اسپتالوں کو فعال رکھنا محکمہ صحت کا کام ہے ، گزشتہ روز محکمہ صحت کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ نے سیکرٹری صحت سے سوال کیا کہ محکمہ صحت کیا...