اسلام آباد

نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر

نوازشریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو نیب ریفرنسز میں سز اکے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر کر دی گئیں ۔ نوازشریف کی جانب سے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے...

شاہ محمود کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

شاہ محمود کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستران تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا . اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی سماعت کے آغاز میں...

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(ای پی آئی )اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت خصوصی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین...

ڈان نیوزکے مینارپاکستان جلسہ کے حوالے سے سنسنی خیزانکشافات، کچا چٹھا کھول کررکھ دیا

ڈان نیوزکے مینارپاکستان جلسہ کے حوالے سے سنسنی خیزانکشافات، کچا چٹھا کھول کررکھ دیا

پاکستان کے نامور انگریزی روزنامہ ڈان نیوزنے مینارپاکستان جلسہ کے حوالے سے سنسنی خیزانکشافات کیے ہیں‌اپنی رپورٹ میں اخبار نے لکھا ہے کہ ہفتے کے دن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خود ساختہ چارسالہ جلا وطنی سے آبائی شہر واپسی پر شہرلاہور دوپہر کو دیر سے جاگا ، اور یہاں...

سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع، سپریم کورٹ کو آگاہ کردیاگیا.

سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع، سپریم کورٹ کو آگاہ کردیاگیا.

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم نامےکی روشنی میں عدالت کو ٹرائلزکے آغاز سے مطلع کیا جارہا ہے،...

سپریم کورٹ، آرٹیکل 184  تین کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ، آرٹیکل 184 تین کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل3/ 184کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آرٹیکل 184(3) کے مقدمات...

ہیڈ کانسٹیبل پر تشدد ، شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

ہیڈ کانسٹیبل پر تشدد ، شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے پارکنگ ایریا میں پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد درخواست پرمقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی...

ملک بھر میں عام انتخابات  ایک ہی روز کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ملک بھر میں عام انتخابات ایک ہی روز کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 اکتوبر کو کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین...

سپریم کورٹ ،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ 23 اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، یہ بھی پڑھیں ،فوج کو کسی...

اسلام آباد ہائیکورٹ،وزارت تعلیم کو کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ،وزارت تعلیم کو کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا، جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ وزارت...

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف...

سارا انعام کا قاتل شاہنواز امیر جرم سے انکاری

سارا انعام کا قاتل شاہنواز امیر جرم سے انکاری

اسلام آباد(ای پی آئی) سارا انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر نے عدالت کے سامنے اپنے بیان میں اپنے خلاف قتل کے الزامات کو من گھڑت قرار دیا ہے. فوجداری قانون کی دفعہ 342 کے بیان میں شاہ نواز نے کہا ہے کہ " پراسیکیوشن کی جانب سے جھوٹی کہانی بنانے کےلئے ڈاکٹر نے سر پر...