اسلام آباد
دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 اہم خبریں
1 وزیراعظم کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کےحصے پر کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان، خیبر پختونخوا کے عوام دلیر اورغیورہیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے این ایف سی ایوارڈ کو ریویو کرنے کی بات کی ہے، قبائلی...
ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل7 اہم خبریں
1 عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر، پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف سے ملاقاتیں نہ کرانے پر عمران خان کے فوکل پرسن نیاز اللہ نیازی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کو کل سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
جیو نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 4 اہم خبریں
1 ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیاذرائع کے مطابق آئی جی جیل قاضی نظیر کو فوری طور ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری کو آئی جی جیل کوہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی...
انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن سب دروازے بند ، جو کچھ ہو رہا ہے لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان
اسلام آباد(ای پی آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے کئی قاضی فائز عیسی پیدا کر دیئے ہیں سمبڑیال الیکشن میں جو ہواہے اس سے ہمارے لئے انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن کے سارے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ لندن پلان کا حصہ...
سماء نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر ایوان میں مودی پر تنقید کر رہے ہیں ۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، 9مئی اور 10 مئی...
جیو نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہابجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان سے شروع ہوکر منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1917 پوائنٹس...
ایکسپریس نیوز:رات 9 بجتے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 بھارتی مظالم کو دنیا میں بے نقاب کرنے والی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پر امن چاہتا ہے اور کشمیر کے مسئلے کے حل تک یہ ممکن نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی اعلیٰ سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا وفد...
دنیا نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں
1 سپیکرقومی اسمبلی نے عمرایوب کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، سماعت کیلئے مقرر،الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی، کیس میں مدمقابل امیدوار بابر نواز خان کے وکیل بیرسٹر شرجیل ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔ 2 خیبرپختونخوا...
دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں
1 بانی کا پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے پھر انکار، پولیس ٹیم واپس روانہ،لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔پولی گرافک ٹیسٹ کے لئے ٹیم پہلے بھی تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے رجوع کر چکی ہے، بانی پی ٹی آئی قبل ازیں...
جیو نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 کراچی ڈیفنس میں بہنوں کے سامنے نوجوان پرتشدد کرنیوالا ملزم سلمان فاروقی گرفتار،ڈیفنس خیابان اتحاد میں شہری نے خود ہی عدالت لگالی اور مبینہ طور پر موٹرسائیکل ٹکرانے پر کار سوار شخص سلمان فاروقی نے نوجوان پر اُس کی بہنوں کے سامنے تشدد کیا۔موٹرسائیکل سوار شخص کی بہنوں...
سماء نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں
1 لیسکوکا عید الاضحی کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان،لیسکو نےمتعلقہ حکام کو عید کےدنوں میں اسٹاف کی موجودگی یقینی بنانےکی ہدایات کی ہے،عید کےدنوں میں لائن اسٹاف اورشکایت سینٹرز میں عملہ موجود رہے گا۔لیسکو حکام کےمطابق عید کے دنوں میں اضافی ٹرانسفامرز ٹرالیزکا بھی...
ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں
1 وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیارپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا...