اسلام آباد
علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے سامنے میڈیا سے گفتگو ،مکمل متن
اسلام آباد (ای پی آئی )پیٹرن انچیف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ایک بار پھرملاقات کرنے سے روکدیا گیا . جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا خیال ہوگا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے سے روکنے سے شائد ہم گھبرا جائیں گے ۔لیکن...
بجٹ آگیا، ترقیاتی پلان سامنے آگیا.. آئندہ سال کیلئے 4ہزار 223ارب سےزائد کا ترقیاتی منصوبہ
اسلام آباد (ای پی آئی) آئندہ مالی سال کا نظر ثانی شدہ قومی ترقیاتی پلان سامنے آگیا پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق آئندہ َسال کیلئے 4 ہزار 223 ارب روپے سے زائد کا قومی ترقیاتی منصوبہ بنایا گیا ہے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے مقرر،...
یہ چوری شدہ مینڈیٹ کی حکومت ہے یہ وہی کریں گے جو اوپر سے ان کو حکم آئے گا ۔علیمہ خان
اسلام آباد (ای پی آئی )پیٹرن انچیف پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج صاحب کو سوچنا چاہیے تھا کہ عمران خان ایک عام آدمی نہیں ہے اس کے لئے سارے قانون ساز آکر کھڑے ہوئے ہیں تو جج صاحب...
سماء نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 4 اہم خبریں
1 شمالی وزیرستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ رہے گاشمالی وزیر ستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، کرفیو کا نفاذ صبح چھ سے شام چھ بجے تک ہوگا۔ 2 خیبرپختونخوا میں ڈرون حملے بند کیے جائیں، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا مطالبہ،بزدل دشمن...
دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 اہم خبریں
1 وزیراعظم کا این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کےحصے پر کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان، خیبر پختونخوا کے عوام دلیر اورغیورہیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا خوبصورت ترین صوبہ ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے این ایف سی ایوارڈ کو ریویو کرنے کی بات کی ہے، قبائلی...
ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل7 اہم خبریں
1 عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر، پی ٹی آئی کے پیٹرن انچیف سے ملاقاتیں نہ کرانے پر عمران خان کے فوکل پرسن نیاز اللہ نیازی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کو کل سماعت کیلیے مقرر کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
جیو نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 4 اہم خبریں
1 ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، آئی جی جیل خانہ جات کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیاذرائع کے مطابق آئی جی جیل قاضی نظیر کو فوری طور ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری کو آئی جی جیل کوہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی...
انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن سب دروازے بند ، جو کچھ ہو رہا ہے لندن پلان کا حصہ ہے، عمران خان
اسلام آباد(ای پی آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے کئی قاضی فائز عیسی پیدا کر دیئے ہیں سمبڑیال الیکشن میں جو ہواہے اس سے ہمارے لئے انصاف،جمہوریت اور شفاف الیکشن کے سارے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ لندن پلان کا حصہ...
سماء نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر ایوان میں مودی پر تنقید کر رہے ہیں ۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے پُر امن حل کی طرف بڑھ رہا ہے، 9مئی اور 10 مئی...
جیو نیوز:رات 9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہابجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رجحان سے شروع ہوکر منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1917 پوائنٹس...
ایکسپریس نیوز:رات 9 بجتے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں
1 بھارتی مظالم کو دنیا میں بے نقاب کرنے والی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی بنیاد پر امن چاہتا ہے اور کشمیر کے مسئلے کے حل تک یہ ممکن نہیں ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی اعلیٰ سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا وفد...
دنیا نیوز: رات 9 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں
1 سپیکرقومی اسمبلی نے عمرایوب کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، سماعت کیلئے مقرر،الیکشن کمیشن کی جانب سے ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی، کیس میں مدمقابل امیدوار بابر نواز خان کے وکیل بیرسٹر شرجیل ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔ 2 خیبرپختونخوا...







