اسلام آباد
مخصوص نشستوں کا کیس؛ سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ پر سنی اتحاد کونسل کا اعتراض،درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا گیا ، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھایا ہے اور نظرثانی درخواستوں...
معرکہ حق :پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی رہی،سردار ایاز صادق
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ تشکر کے موقع پر قوم کو تاریخی فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا اور مادر وطن کے تحفظ کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی...
مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید
اسلام آباد (ای پی آئی )وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اجلاس میں جمع کرائی تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں۔ سعودی عرب میں 12 ہزار 156 جبکہ متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5 ہزار...
یوم تشکر : دنیا نے دیکھا کہ کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے،۔صدر ،وزیر اعظم
اسلام آباد (ای پی آئی )پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کی جانب سے تاریخ رقم کرنے پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جاری اپنے پیغام میں مسلح افواج اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ مسلح افواج نے...
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ،چوہدری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ،عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق...
حلقہ خواتین جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام اسلام آباد یوتھ گالا 16 مئی کو ہوگا۔
اسلام آباد(ای پی آئی)جماعت اسلامی حلقہ خواتین اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے کہا ہے کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت 16 مئی کو اسلام آباد میں عظیم الشا ن یوتھ گالا منعقد کیا جا ئے گا، جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر حمیرا طارق سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت...
ہیومن ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام "تمباکو اور نکوٹین کے مضر اثرات” ورکشاپ کا انعقاد
اسلام آباد(ای پی آئی) ہیومن ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (ایچ ڈی ایف) نے موون پک ہوٹل، اسلام آباد میں "تمباکو اور نکوٹین کے مضر اثرات" کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں اسلام اباد بھر کے پرنٹ، ڈیجیٹل اور براڈکاسٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے 45 صحافیوں نے شرکت کی۔...
سہولیات فراہمی کیس :اڈیالہ جیل حکام کی درخواست مسترد ،بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی سہولیات فراہمی کیس کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر خصوصی عدالت میں سماعت ، عدالت نےاڈیالہ جیل حکام کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، بانی پی ٹی آئی کی بیرون ملک موجود بیٹوں سے ٹیلی...
اسلام آباد :3 سالوں میں قتل، زنا اوراغوا کے 4455 مقدمات درج ہوئے،رپورٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل، گینگ ریپ، زنا ،اغوا، اور اقدام قتل کے ہوشربا کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا۔ جمع کرائی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ 3 برسوں 24...
سال 2024 میں 234 اعشاریہ 395 میٹرک ٹن منشیات پکڑی گئی؟ رپورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی )وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ پیش کر دی گئی ، قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں اے این ایف نے 2831 کارروائیوں...
لاہورہائیکورٹ ، افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر تین دن میں تحریری جواب طلب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے مختلف شعبوں میں تعینات افسران اور ملازمین کی بغیر اطلاع غیر حاضری پر ثبوت سمیت وضاحت طلب کر لی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے اکاؤنٹ برانچ، اے جی سیل، آڈٹ سیل، بی اینڈ ایف ایم برانچ ، بل برانچ، بلڈنگ لاہور ہائیکورٹ برانچ، کینٹین کے ملازم،...
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی رقم فراہم کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالرز کی رقم بطور قرض فراہم کر دی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام کی دوسری قسط کے طور پر جاری...











