اسلام آباد

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 موبائلز فونز، تابنے، کوئلہ، کاغذ، پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ،حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعدد اشیاء پر سیلز ٹیکس کا سٹینڈرڈ ریٹ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، موبائلز فونر کی مختلف کیٹگریز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا، تانبے، کوئلہ، کاغذ اور پلاسٹک کے...

جیونیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنزمیں شامل 13 بڑی خبریں

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 13 بڑی خبریں

1 ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ،اس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ بہت اہم تبدیلی ہے جس سے صارفین کسی پوسٹ کو بغیر کسی خوف کے لائیک کر سکیں گے۔کمپنی کی جانب...

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 11 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 11 بڑی خبریں

1 بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پی پی کو شامل ہونے کی دعوت،کومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزراء کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دو، دو وزراء کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ حکمران جماعت مسلم لیگ ن...

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

1 بجٹ 2024 : ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1400 ارب مختص،وفاقی حکومت مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج شام پیش کرے گی۔ پی ایس ڈی پی کے لیے مختص 1400 ارب روپے میں سے وفاقی وزارتوں کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 1041 ارب روپے ہے۔ وزارت آبی وسائل کے لیے 259 ارب روپے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کےلیے...

آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمن

آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےمنصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے آئی ایم ایف کی غلامی کی دستاویزکو بجٹ کا نام دیا گیا ہے،وزیراعظم نے کہا تھا کہ انہوں نے سیاست قربان کردی،پی ڈی ایم دوبارہ مسلط کردی گئی، معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی۔...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

1 بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی. وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔ایف بی آر کا ٹیکس ہدف تقریباً 12ہزار 970 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز...

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

جیو نیوزکی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں

1 سرگودھا: 3 سینیٹری ورکرز دوران صفائی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی.ریسکیو 1122 کے مطابق کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث سینیٹری ورکرزکی موت واقع ہوئی جبکہ ایک سینیٹری ورکرکو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب...

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

جیونیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 9 بڑی خبریں

1 لاہور: سکیورٹی گارڈ نے اپنی ہی کمپنی کے مالک کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ملزم نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ مالک ملازمین پر سختی کرتا تھا، اس لیے اسے قتل کیا۔پولیس کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کا مالک غلام رسول گاڑی میں اپنے دفتر کی پارکنگ میں پہنچا، وہ کار کی ڈگی سے...

دنیا نیوزکی 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 17 بڑی خبریں

دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 17 بڑی خبریں

1 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی اصلاحاتی پالیسی سےبتدریج اقتصادی بحالی ہورہی ہے۔ زرعی شعبےمیں اچھی کارکردگی کیوجہ سےبھی شرح نمومیں اضافہ ہوا، مہنگائی مسلسل نیچے کی طرف آرہی ہے۔ مہنگائی میں کمی کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی واقع ہوئی ، مئی میں...

دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں

1 بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ،ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھائے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام پاکستانی جو...

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 5 بڑی خبریں‌

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 5 بڑی خبریں‌

1 نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ،موجودہ مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا گیا ہے، زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف...

عمران خان کیخلاف عدت کیس کا انجام بھی سائفر کیس جیسا ہوگا.پاکستانیوں کی اکثریت کی رائے

عمران خان کیخلاف عدت کیس کا انجام بھی سائفر کیس جیسا ہوگا.پاکستانیوں کی اکثریت کی رائے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستانیوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدت کیس کا انجام بھی سائفر کیس جیسا ہوگا. ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل (ای پی آئی) کی جانب سے کئے گئے سروے میں گیارہ سو سے زائد افراد کی رائے لی گئی جن سے سوال کیا گیا کہ عدت کیس کا...