اسلام آباد

نجی ٹی وی سما نیوزکی بارہ بجے کی ہیڈ لائنزمیں کون کونسی خبریں شامل؟

نجی ٹی وی سما نیوزکی بارہ بجے کی ہیڈ لائنزمیں کون کونسی خبریں شامل؟

خبر نمبر1 ووٹرز کو رام کرنے کا وقت گزر گیا بڑے معرکے کی گھڑی قریب آ گئی ملک بھر میں عام انتخابات کا دنگل کل سجے گا پولنگ کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ بنانے کا عمل جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کیا جا...

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ،سینئر سول جج قدرت اللہ نے سول جج قدرت اللّٰہ نے 51 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے میں مختلف قرآنی آیات کا حوالہ دیا...

سائفرکیس کی سماعت،اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں جومیں نے دیکھا،صحافی محمد عمران کی چشم کشا رپورٹ

سائفرکیس کی سماعت،اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں جومیں نے دیکھا،صحافی محمد عمران کی چشم کشا رپورٹ

راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے دور کے وزیرخارجہ کیخلاف پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کی خصوصی عدالت سائفر کیس کی سماعت کررہی ہے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت جاری رکھے ہوئے ہیں،،،اس کیس کی...

سابق وفاقی وزیر جے سالک نےموجودہ انتخابات کو مردہ انتخابات قراردیدیا

سابق وفاقی وزیر جے سالک نےموجودہ انتخابات کو مردہ انتخابات قراردیدیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےموجودہ انتخابات کو مردہ انتخابات قرار دیتے ہوئے اسکے بھانک نتائج نکلنے کا خدشہ ظاہرکیا ہے ، اپنی رہائشگاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے سالک کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں...

عقیل افضل صدر ،عمران وسیم جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ منتخب

عقیل افضل صدر ،عمران وسیم جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ منتخب

اسلام آباد (ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات میاں عقیل افضل صدر، عمران وسیم سیکرٹری جنرل ، غلام نبی یوسفزئی نائب صدر، بشارت راجہ سیکرٹری مالیات ، ابرار حسین استوری سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوگئے. آسیہ کوثر، اکرام اللہ جوئیہ اور میاں نثار عابد...

بلے کا نشان واپس لینے کا تفصیلی فیصلہ آگیا، مکمل متن پڑھیں

بلے کا نشان واپس لینے کا تفصیلی فیصلہ آگیا، مکمل متن پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان نہ دینے سے متعلق فیصلے کا تفصیلی حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے 12 اور 13 جنوری 2023 کو الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت مکمل کر کے مختصر حکم...

ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین، فاروق ایچ نائیک چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب

اسلام آباد (ای پی آئی) ریاضت علی ساحر بلامقابلہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے جبکہ فاروق ایچ نائیک کوچیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل منتخب کر لیا گیا ہے. بار کونسل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل کا241واں اجلاس چئیرمین اٹارنی...

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ملک بھر میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ،پنجاب کا پہلا نمبر ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان بھر بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شماریاتی...

قائداعظم یونیورسٹی میں غزہ اور کشمیر کے شہداء کیلئے سیمینار کا انعقاد

قائداعظم یونیورسٹی میں غزہ اور کشمیر کے شہداء کیلئے سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (پریس ریلیز) قائداعظم یونیورسٹی، فلسطین فاونڈیشن اور کشمیر یوتھ الائنس کے زیراہتمام شہدائے قدس و کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینار کا اہتمام کیا گیا،جس میں مقررین نے غزہ میں 100دنوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی اور عالمی برادری سے...

اسلام آباد پولیس کے  چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے  اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد پولیس کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات اٹھا لئے

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت کے خط پرآئی جی، اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے چھ بڑے پارکوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے مختلف اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ پیر کو وفاقی محتسب سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وفاقی محتسب سیکرٹریٹ...

پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان بار کونسل کا پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(ای پی آئی) ہارون الرشید، وائس چیئرمین اور پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے کو سراہا ہے۔ جو کہ چار ججوں پر مشتمل بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی سپریم کورٹ...

بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

بلے کے نشان کی بحالی .تحریری فیصلے کا مکمل متن پڑھیں

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات درست اور بلے کا نشان واپس کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جسٹس ارشد علی نے...