پاکستان
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 13 اہم خبریں
1 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنرل رولینڈ والکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو برٹش فوج اور ڈیپ ریس اسٹرائیک بریگیڈ کو جدید بنانے کے امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے دوران برٹش آرمی کے مختلف...
نیپرا نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر 30لاکھ روپے تک بھاری تنخواہیں مقررکرلیں۔معاملہ سینیٹ میں اٹھ گیا
اسلام آباد(محمداکرم عابد)نیپرا نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر 30لاکھ روپے تک بھاری تنخواہیں مقررکرلیں۔معاملہ سینیٹ میں اٹھ گیا ۔ مستند۔ریکارڈپیش کرنے کی رولنگ۔اجلاس پریذائیڈنگ افسر عرفان صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔مسلم لیگ(ن)کی رہنما نے اجلاس میں ایک موقر...
پٖڈ عیدن:بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں بھریاروڈ پولیس کی کامیاب کاروائی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار، اسلحہ برآمد ، ملزم کا اعتراف جرم۔ بھریاروڈ تھانہ کی حدود گائوں اللہ جڑیو راجپر میں ملزم انیس ولد ضمیر حسین بھٹی نے فائرنگ کرکے اپنی...
ایکسپریس نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 وزیراعظم کی صحت کی سہولیات کیلئے موبائل اسپتالوں کے اجرا کی ہدایت،وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شعبہ صحت میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا جہاں وزیر اعظم نے ملک میں ادویات کا عالمی معیار یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد میں...
جیو نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 صدر سپریم کورٹ بار کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کل اپوزیشن کے 7 رکنی وفد سے بھی ملیں گے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد صدر سپریم کورٹ بار...
سماء نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 خواتین اپنے حقوق کیلئے آپکی طرف دیکھ رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط،9 مئی سے متعلق کیسز کے سلسلے میں کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب لکھا گیا کہ یہ میرا چیف جسٹس پاکستان کو دوسرا خط ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب...
دنیا نیوز:9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججزسنیارٹی کے معاملے پر قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا، عدالت عالیہ کے 5 ججز نے سنیارٹی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچنے والے 15 رہنماؤں کی ملاقات نہ ہوسکی۔جمعرات کے روز صاحبزادہ حامد رضا، جنید اکبر ، احمد خان بھچر اور شاندانہ گلزار سمیت 15 رہنما اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے البتہ ان کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ ہو سکی۔ گزشتہ...
جیل والے کو بتادو بلوچی گردنیں اتنی نرم نہیں کہ دبا سکو، سینیٹرسیدال خان ناصر کاانتباہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کے قائمقام چیئرمین سیدال خان ناصر نے متنبع کیا ہے کہ کسی کو اگر سسٹم جام کرنے کا ٹاسک ملاہے تو وہ کسی خوش فہمی کا شکار نہ ہوں ان کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،بلوچی گردن اتنی کمزور نہیں ہے کہ کوئی ہاتھ ڈال سکے،آوازیں نکالنے والوں کی...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49 صفحات پر مشتمل درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3کے تحت دائر کی ہے۔سپریم کورٹ میں درخواست...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 چیمپئنز ٹرافی: روہت شرما نے اہم سنگِ میل عبور کر لیابھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے۔روہت شرما نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔بھارتی کپتان کی...
جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کی ضمانت منظور، رہائی نہ ہوسکی
نوشہرو فیروز (ای پیآئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نوشہروفیروز نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) کے رہنما غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی ضمانت منظور کرلی لیکن رہائی نہ ہوسکی۔ عام انتخابات کے دوران مورو کے پولنگ اسٹیشن علی بخش سولنگی میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے...










