پاکستان

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے پالیسیاں اور سہولیات فراہم کرنا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرکاری اداروں کی نجکاری اور نگرانی کے لیے بنائے گئے ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سیکنڈ ایئر، تھرڈ ایئراور فور تھ ا یئرکے لئے ہونہار سکالرشپ کی...

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم ترین خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم ترین خبریں

1 خیبر پختونخوا میں کرک کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملے میں 3 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔تھانہ خرم تحصیل بانڈہ داؤد شاہ بہادر خیل چوکی پر رات گئے مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں تین پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی اضافی نفری...

دنیا  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 8 اہم ترین خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 8 اہم ترین خبریں

1 رمضان شوگر ملز کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری،عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو کیس سے بری کرنے کا حکم دیا۔18 فروری...

جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے

جیونیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں کونسی ہیں؟ جانیئے

1 پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور،لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق حیدر نے کی۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے...

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل پانچ اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل پانچ اہم خبریں

1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے مندی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی آگئی، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سے مارکیٹ میں سیلنگ پریشر برقرار ہے،...

سماء  نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 پارٹی کے اندر متعدد گروپس ہیں ، سیاست میں دوست اور دشمن رکھتا ہوں مگر کبھی غلط آدمی کی سپورٹ نہیں کروں گا۔ اداروں کے ساتھ بات کرنے کا حامی ہوں، ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، پی ٹی آئی کے اندر چوروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے درست بات نہ...

ایکسپریس نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 4 اہم خبریں

1 لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل 6 فروری کوسپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوگا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، جوڈیشل...

جیو نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 6 اہم خبریں

جیو نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 6 اہم خبریں

1 پاکستان نے اسپانسرڈ افغان باشندوں کی آبادکاری کیلئے متعلقہ ممالک کو مراسلہ لکھ دیا پاکستان نے غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا۔ذرائع نے بتایاکہ افغان شہریوں سمیت تمام غیرقانونی مقیم باشندوں کو واپس بھیجا جارہا ہے اور اسلام آباد میں781...

دنیا نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود 7 اہم خبریں

1 آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا، سپہ سالار نے یادگار شہدا پر فاتحہ پڑھی اور پھول رکھے۔ بھارتی مظالم اور بڑھتی ہوئی...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں مشعال ملک نے ایکسپریس چوک میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کی، ریلی میں سول سوسائٹی، طلباء اور...