پاکستان
سپریم کورٹ: ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذرعباس نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس چیلنج کردیا ہے ۔ توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا ۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر 6 رکنی بینچ...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا ثابت، غزہ میں اہم حماس کمانڈر زندہ نکل آئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 24 مئی 2024 کو غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی بیت حانون بٹالین کے سربراہ حسین فیاض کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے بیان...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 پاک بحریہ نے ٹاسک فورس 151 کی قیادت گیارہویں مرتبہ سنبھال لی۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور سہیل احمد عظمی کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کے نئے کمانڈر تعینات ہو گئے، اس سے پہلے یہ کمانڈ ترک بحریہ کے پاس...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سوشل میڈیا قوانین میں مزیدسختی کرنے کیلئے حکومت نے پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرتِ رائے سے منظور کر لیاہے، صحافیوں کی جانب سے پریس گیلری سے واک آؤٹ بھی کیا گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر کی جانب سے پیش کیا...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا کے حوالے سے ہے اور اس کی وجہ سے ورکنگ جرنلسٹس کو تحفظ ملے گا تاہم صحافیوں کی تنظیمیں آئیں اور اس پر بات کریں۔ پیکا ترمیمی بل صحافیوں کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے،...
عمران خان کے کیس میں نئے رخ
عدالتی محاذ سپریم کورٹ میں ہلچل مجھے قربانی کا بکرہ بنایا گیا ، ایڈیشنل رجسٹرار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا عمران خان کے کیس میں نئے رخ سےمتعلق تازہ اپ ڈیٹس کیلئے لنک پر کلک کریں...
خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے فوسپا کو اقوام متحدہ کے نظام کی حمایت کی یقین دہانی
اسلام آباد ، وفاقی محتسب برائے انسدادہراسیت (فوسپا) فوزیہ وقار نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی کے ساتھ تعاون اور پالیسی شراکت داری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک اہم میٹنگ منعقد کی۔ یہ میٹنگ پاکستان میں خواتین اور ٹرانسجینڈر افراد کو ہراساں...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما لائیو شو میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر مکوں کی بارش کردی۔نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں پاکستان تحریک انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا اور مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان کے درمیان لڑائی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ لائیو شو کے...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی نے منظور کر لیا۔وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف صحافیوں کی جانب سے پریس گیلری سے واک آؤٹ بھی...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔ آج بانی تحریک انصاف سے میری اور دیگر وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، عمران خان نے کہہ دیا...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھتیران کی ملاقات،ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت حسن زہری، اورنگزیب کھتیران بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران نے آصف...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتیوں کیلیے جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا۔سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کے لیے 46 ناموں پر غور ہوگا، جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں اور 40 وکلا کے نام شامل ہیں۔ 2 اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی...








