پاکستان

میرپورماتھیلو :صحافی نصر اللہ گڈانی شہید کیس کی سماعت،گواہوں نے ملزم کو شناخت کرلیا

میرپورماتھیلو :صحافی نصر اللہ گڈانی شہید کیس کی سماعت،گواہوں نے ملزم کو شناخت کرلیا

میرپور ماتھیلو(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل میر پور ماتھیلو کے شہید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کیس کی سماعت ،گواہوں نے ملزم کو شناخت کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم اصغر لنڈ کو شناخت کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت شہید...

دنیانیوزکی 3 بجے کی  ہیڈلائنزمیں‌شامل 9 بڑی خبریں

دنیانیوزکی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌شامل 9 بڑی خبریں

1 بجٹ: چینی، گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، چینی پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھ کر 19 فیصد ہونے سے چینی کے فی کلو نرخوں میں 5 روپے تک اضافے کاامکان ہے، ایک فیصد سیلز ٹیکس بڑھنے سے گھی 5سے 7 سات روپے، صابن 2 سے 5 روپے، شیمپو 15 سے 20 روپے مہنگا ہونے کا...

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 وزرات صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویزوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری جس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ بجٹ پلان کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پلان اور صوبوں کے سالانہ...

دنیانیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12بڑی خبریں

دنیانیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12بڑی خبریں

1 وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سالانہ پلان برائے مالی سال 24-2023 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سالانہ پلان برائے 25-2024 کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں 13 ویں پانچ سالہ منصوبے پر بھی غور...

جیونیوزکی 12 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 15 بڑی خبریں

1 غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف،وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان سے غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی مشکوک شناختی کارڈ ز پر خیبرپختونخو امیں 595 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں...

اسلام آبادہائیکورٹ ،شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹادیا گیا

اسلام آبادہائیکورٹ ،شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹادیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شاعراحمد فرہاد کا مقدمہ نمٹاتے ہوئے ابزرویشن دی ہے کہ اگر درخواست گزارضرورت محسوس کریں تو دوبارہ عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں جبکہ مقدمہ سننے والے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مجھے اپنے احکامات پر عمل درآمد...

کشمور، ڈاکوؤں نے قرآن مجید کی لاج رکھ لی،ایک ماہ بعد مغوی بازیاب

کشمور، ڈاکوؤں نے قرآن مجید کی لاج رکھ لی،ایک ماہ بعد مغوی بازیاب

کشمور(ای پی آئی) آخر کار کچے کے ڈاکوؤں نے قرآن مجید کی لاج رکھ لی۔ مسلسل پانچ بار کچے میں مغوی ہیبت علی کی بازیابی کیلئے والدین قرآن مجید لے گئے تھے۔ ایک ماہ کے بعد ڈاکوؤں نے مغوی ہیبت علی عرف علی نیازی کو آزاد کر دیا۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں والدین کا کہنا ہے...

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

جیونیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 13 بڑی خبریں

1 بجلی بنانے والے چینی نجی اداروں کو ادائیگیاں پاکستان کیلئے بڑا مسئلہ بن گئیں۔چینی بینکوں کا کہنا ہے کہ اس وقت تک نئے قرض پر بات نہیں ہو سکتی جب تک چینی آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا شیڈول طے نہیں ہوتا جبکہ آئی ایم ایف نے بھی ضمانت مانگ لی ہے کہ پاکستان چینی آئی پی...

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 20 بڑی خبریں

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 20 بڑی خبریں

1 حکومت نے شہر شہر قائد کے باسیوں پر بھی بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ (نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔کراچی کیلئے بجلی10 روپے ایک پیسہ فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جبکہ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ...

کشمور،مغوی علی نیازی کی عدم بازیابی، والدین پانچویں بارقرآن لیکر کچے پہنچ گئے

کشمور،مغوی علی نیازی کی عدم بازیابی، والدین پانچویں بارقرآن لیکر کچے پہنچ گئے

کشمور(رپورٹ حاکم نصیرانی) جب قانون کے رکھوالے، سماج کے ٹھیکیدار مظلوم لاچار انسان کی مدد کرنے کیلئے تیار نہ ہوں تو ایسے میں مجبور بے بس لوگ پاک کتاب کا ہی سہارا لیتے ہیں۔ ایک مہینہ قبل گڈو تھانہ کی حدود ایری گیشن کالونی سے اغوا ہونے والے ہیبت علی عرف علی نیازی کےماں...

دنیانیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

دنیانیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں

1 حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے بیان کی تردید کر دی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں، اضافی دستاویزات کے ساتھ سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔وفاقی...

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

جیونیوز کی 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 10 بڑی خبریں

1 پاکستان میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ، فائرنگ کا واقعہ عیسیٰ خیل میں کلور شریف کے مقام پر پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں بعض کی حالت...